تحریک انصاف کے وزراء

fawad vs chaudhan

تحریک انصاف کے وزراء ایک دوسرے سے ناراض اور تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی وزراء اور مشیروں سے ناراض ، ان بڑھتی ہوئی ناراضیوں کی اصل وجہ کیا ہے؟

اصل وجہ یہ ہے کہ یہ تمام لوگ ناتجربہ کار اور ایک دوسرے سے بغض رکھنے والے ہیں۔کُچھ دن کے لئے دیہاڑی لگانے آئے ہیں مُلک کا بیڑہ غرق کر کے دم لیں گے

اصل وجہ خلائی مخلوق کا خزانے پر اثرورسوخ ہے خلائی مخلوق جس کو چاہتی نوازتی ہے اور جن کو نہیں نوازتی وہ ناراضی کا اظہار بھی کرتے ہیں اور اس ذیادہ کچھ کر بھی نہیں سکتے

شہباز گل کی چوہدراہٹ بھی Pti کو نقصان پہنچا رہی ہے ۔۔ وزراء ،مشیران اور ترجمان کرام ہر ایک اپنی تحریک انصاف کے وزراء کی آپس میں ناراضگی سمجھ سے بالاتر ہے باقی ایم این اے کی ناراضگی سمجھ میں آتی ہے کہ وزراء ان کو لیفٹ نہیں کراتے ہیں اور ایم این اے اور ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈ نہیں مل رہے ہیں قابلیت دکھانےکے چکر میں لڑ رہے ہیں اور بے عزت ہو رہے ہیں

قانون سازی کریں اور ہر پیدا ہونے بچے کے سر پر کنٹوپ جڑھائیں اور دولے شاہ کے چوہے پیدا کریں اور موج سے حکومت کریں نہ میڈیا پر پابندیاں لگانی پڑیں گے نہ دھرنے کروانے پڑیں گے اور نہ ہی بکسے چوری کرنے پڑیں گے

اسکی اصل وجہ نظریاتی کارکنان کو سائڈ لائن کر کے لوٹوں کو ساتھ ملانا ہے جو اپنے مفادات کے تابع ہیں

حکومت ٹیوٹر پر اک آدھ ٹویٹ کر کریلکس ہونے کا نام نہیں بلکہ تتے توے پر بیٹھنے کا نام ہے، حکومت بشمول ڈرامے خان سمجھ بیٹھے جیسے اپوزیشن کرتے رہیں ویسے حکومت بھی ہو جائے گی۔نکھٹو ہیں سارے کرونا کو جتنا مس مینج کیا اس حکومت نے صرف چند ڈالروں کے لئے۔اب مودا اک دوسرے پر ڈال رہے ہیں

جن کا لیڈر صرف مخالفین کی جیل والی فوٹو دیکھ کر خوش ہوتا ہو وہاں نیچے طبقے کا یہی حال ہوتا مطلب ساری پارٹی لاوارث

وجہ صرف یہ ہے کہ نیازی سرکار کو پہلی مرتبہ حکومت ملی ہے اور 22 سال جس یوتھیے نے پی ٹی آئی پارٹی پر مال خرچ کیا ہے اب ہو کہتے ہیں کہ ہمیں بھی وزارت ملے اور ہم مزے کریں اور خرچہ ہوا مال پورا کریں

Please follow and like us:

Be the first to comment on "تحریک انصاف کے وزراء"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp