اس سے پہلے جو یہاں تخت نشین تھآ
اس کو بھی خدا ہونے کا اتنا ہی یقیں تھ
.مرحوم عباس اطہر نے ایک مرتبہ کالم میں لکھا تھا کہ جب قمیض لگی پھٹنے تو خیرات لگی پھٹنے آج شاہ جی بہت یاد آئ
حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے تمام آئینی آپشنز استعمال کریں گے کوئی غیر جمہوری طریقہ اختیار نہیں کریں گے ، ملکی مسائل کا حل نئے مینڈیٹ میں ہے ، خواجہ آصف
ویسے کسی کو خبر ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے دور میں تیار ہونے والی پہلی آڈٹ رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں 270 ارب روپے کی بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے؟ جعلی رسیدوں کی مد میں بھی 12 ارب 56 کروڑ روپے ایماندار ٹیم نے ہڑپ کیے ہیں۔ نیب کہاں ہے؟
وہ کپتان جو چائے پلانے کا روادار نہ تھا کھانا کھلانے پر آگیا ہے ،کئی ڈشیں تیار مگر اپوزیشن رہنما دعوت قبول نہیں کر رہے۔کپتان ہے “مشتاق” اور اپوزیشن بیزار الہی ماجرا کیا ہے؟ ماجرا یہ ہے کہ بجٹ پاس کروانے کے لئے کپتان کواپوزیشن سے این آر او درکار ہے
.کاآئیگا PMLN صدارتی نظام کی بات ہورہی ہےاس نظام میں صدربراہ راست عوام منتخب کرینگےموجودہ حالات میں عوامی رائےلی گئی توصدر
پی ٹی آئی حکومت کے 18 MNA نے مسلم لیگ ن سے رابطہ کیا ہے ہم بجٹ میں حکومت کو ووٹ دینے نہیں آئیں گےمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے میاں محمد نواز شریف سے رابط کیا کہ 18 لوگ بجٹ میں ووٹ نہیں دیں گے تو میاں محمد نواز شریف نے کہا ابھی اور بھی لوگ اپ سے رابط کر ینگے
اگر پپو وزیراعظم نہ بنتا تو…
نا اہلیت اور قابلیت میں فرق کی کبھی پہچان نہ ہوتی۔ اس ملک سے کھلواڑ کرنے والوں کے چہروں سے نقاب نہ سرکتے، اقتدار کی غلام گردشوں میں سازشوں کی ریشہ دوانیاں کرنے والے بوالہوس ہمیشہ پردوں کے پیچھے ہی چھپے رہتے.
اپوزیشن اراکین نے جس طرح اسمبلی میں اس بجٹ کو مسترد کیا ہے وہ خوش آئندہ ہے
حکومت کے اتحادی اس کو چھوڑ کر جارہے ہیں
حکومتی ادارے اپوزیشن کو دبانے کیلئے استعمال کئے جارہے ہیں
اپنی انا کی خاطر حکومتی ادارے استعمال کئے جارہے ہیں
حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی پر انتہائی ناکافی اور معمولی ریلیف عوام کودیا اعلان ہوتے ہی پٹرول مارکیٹ سے غائب اور اب سود سمیت وصولی شروع کردی ہے
Be the first to comment on "نالائق_اعظم"