حکومت نے ایک ہی جھٹکے میں پی ٹی ڈی سی کے سیکڑوں ملازمین کو فارغ کردیا

ptdc employees

دنیا کی سب سے پرانی, طویل اور مشہور راہ کا نام “صراط مستقیم” ہے جس پر چلنا بہت ہی دشوار ہے۔ راہ میں جا بجا مولوی تنگ کرتے ہیں۔

مشتاق احمد یوسفی

پی ٹی ڈی سی سے متعلق حالیہ فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے – حکومت نے ایک ایک کرکے ہر ادارے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے – پی ٹی ڈی سی کے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنا قابل مذمت
ہے

کیا ریاست مدینہ میں پی ٹی ڈی سی کے 400سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر کے اسلام آباد میں مندر بنانا زیادہ ضروری ہے؟؟ خدا کیلئے پہلے لوگوں کو دو وقت کی روٹی دے لو پھر مودی کو خوش کرنے کیلئےاسطرح کے جی بھر کے کام کر لینا

بیچ دو، نکال دو، نوٹس لے کر چیزیں اور مہنگی کر دو۔ پر گھبرانا نہی ہے۔ – فوجی 2جہاز یا ایک مورچہ تباہ کر دیں توسارا
پاکستان واہ واہ کرتا ہےکپتان نےسارا ملک تباہ کر دیا کوئی تعریف کرنے کےلئے تیار نہیں

سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایکشن لیتے ہیں اور مہنگائی، بیروزگاری پر یہ لوگ داد وصول کر رہے ہیں کہ کس طرح سے ان لوگوں نے عوام کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اب سچ کو کوئی مان ہی نہیں رہا اور یہ لوگ جھوٹ کا چورن بیچ کر عوام کو بیوقوف بناُ رہے ہیں۔

جب سے نیازی آیا ھے ۔ زیادہ تر اسکے ساتھی کرکٹرز کو بھی خارش شروع ھوگئی ھے کہ ھمارا بھی ورلڈ کپ میں حصہ تھا ھم کیوں پیچھے رہ جائیں ۔ شاہ نہ سہی شاہ کے وفادار تو بن سکتے ھیں ۔ شاید کسی ادارے کا چیئرمین ، کسی بورڈ کا چیئرمین یا کہیں کوئی ٹھیکہ ھی مل جائے ۔

وزیراعظم پاکستان الیکشن سے پہلے تو ٹورازم کے فروغ کے دعویدار تھے

“صوفیاء کا قول ہے کہ

اللہ چھوٹے ظالم پر بڑا ظالم مسلط کرکے اس کو ختم کراتا ہے

اور بڑے ظالم سے خود نمٹتا ہے

پاکستان میں چاروں طرف نظر دوڑائیں

والسلام “

Please follow and like us:

Be the first to comment on "حکومت نے ایک ہی جھٹکے میں پی ٹی ڈی سی کے سیکڑوں ملازمین کو فارغ کردیا"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp