پی ٹی آئی وزیر کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ن لیگ سے رابطہ

fawad vs chaudhan

اگر عدم اعتماد کی تحریک لائی گئی تو پی ٹی آئی کے کئی ارکان قومی اسمبلی بھی اس کی حمایت کریں گے، پی ٹی آئی کے اتحادی جماعتوں کے ساتھ تعلقات پہلے ہی مشکلات کا شکار ہیں۔ – ایوان میں تبدیلی کیلئے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے 12؍ سے زائد ارکان اسمبلی تیار ہیں۔

اتحادی جماعت بی این پی مینگل نے پہلے ہی حکومت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے تو دوسری طرف ق لیگ والوں کا سیاسی موڈ بھی پی ٹی آئی حکومت کیلئے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔ – جہانگیر ترین نے اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹوایا اور جہانگیر ترین، اسد عمر اور شاہد محمود قریشی کی آپسی لڑائی کی وجہ سے پارٹی کو زیادہ نقصان ہوا ہے۔

کچھ وزراء وہ کام کر رہے ہیں جو اپوزیشن والے بھی نہیں کر پائے۔ – کوئی بات نہیں فکر کی کیونکہ میرے علاوہ کوئی چوائس نہیں اسی لئے تو ڈٹ کرکھڑا ہے کفتان ۔ – خبریں تو کافی دنوں سے گردش میں ہیں

اپوزیشن اس ٹریپ میں نہیں آئے گی سب کا مقصد اس نکمی نااہل حکومت کو زلیل ورسوا کرنا ہے ان کی ناکامیوں کرپشن چوریاں ایکسپوز کرنا ہے وزیر مشیر خود ہی ایکسپوز ہورہے ہیں – یہ وفاقی وزیر فواد چودھری ہیں

اپوزیشن کی تو منتین بھی کی جارہی ہیں کہ ختم کرواسکو۔ لیکن اپوزیشن اس دفعہ صحیح راستے پر ہے۔ اپوزیشن چاہتی ہے کہ وہ مزید ایک پیج پر رہیں۔ – یہ کیا ھو رھا ھے؟ اس کا مطلب تبدیلی آ نہیں رھی بلکہ تبدیلی آچکی ھے

Please follow and like us:

Be the first to comment on "پی ٹی آئی وزیر کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ن لیگ سے رابطہ"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp