گندی تبدیلی

24news channel

کیا اب بھی وہ وقت نہیں آیا کہ وہ میڈیا پرسنز جو اس گندی تبدیلی کےلئے آخری حدوں تک گئے، اعتراف جرم کرکے اللہ اور قوم سے معافی مانگیں۔ غلطی کااعتراف بڑےپن کی نشانی ہوتی ہے جبکہ چھوٹے لوگ غلطی کے لئے جواز ڈھونڈتے ہیں۔ بے شک اپنے اوپر لعنت نہ بھیجیں لیکن اعتراف جرم تو کرلیں۔

چینل 24 کی انتظامیہ چینل بند کرنے کا سوچ رہی ہے جنگ گروپ کے مالک کو بے بنیاد الزام میں قید کیا ہوا ہے یہ جو ہوا چلی ہے اس میں عافیت کسی کی نہیں ہو گی حتی کہ مسخروں کا کردار ادا کرنے والے اینکرز بھی نہیں بچیں گے ڈھٹائی کا یہ عالم کہ کئی تھپڑوں کے بعد بھی اسی ڈگر پر چل رہے ہیں

ن سب کو مبارکباد جو ان کو لانے کے لئے پاگل ہوئے جا رہے تھے اب اس تبدیلی کا گندہ چہرہ دیکھ لیا ہے سب مگر اب بھی میڈیا والے ان سے بے وفائی نہیں کرے گے اور وہ بھی جانتے ہیں اگے سے کوئی بولتا نہیں تو وہ جو مرضی ہے کرے

یہ معافی مانگیں بھی تو جو کچھ ان چند چینلز نے اس ملک اور قوم کیساتھ کیا ہے وہ ناقابل معافی ہے جو گھناؤنا کردار چند ٹکوں کی خاطر یا دباؤ کےتحت ان چینلز نے ادا کیا ہے وہ اس قوم و ملک سے غداری کے زمرے میں آتا ہے۔

سر کیا وجہ ھے اگر پچھلی حکومت میں ایسا ہوتا تو آک طوفان أ جاتا۔ اب کیا بدمعاشی ھے موجودہ گورنمنٹ کے پاس کے نا کوئی عدالت نوٹس لیتی ھے نا کوئی اور ادارۂ نا ہی عوام کوئی احتجاج کرتی ھے

یری رائے میں ھر چھوٹے بڑے شہر میں ایک مقام توبہ کا تعین کیا جائے جہاں پہ تمام پی ٹی ائی سے دھوکہ کھانے اور لوگوں کو اس دھوکے کی طرف دھکیلنے والے اجتماعی صلواتہ توبہ کا کئی ھفتے احتمام کریں اور جمہوریت کی مظبوطی کا عزم کریں جو اصل میں پاکستان کا راہ نجات ھے۔۔میں بھی جاھل تھا بیشک

#خلائی_مخلوق کی نام نہادفلاحی مُملِکت #ریاستِ_مدینہ کی #بیشرم_تبدیلی کو مُسلّط کروانےمیں مُلاں طارق جمیل بھی شریکِ سفرتھے، لہٰذا*نیک تمنّاؤں میں ایسے #WrongNumber کوضرور یاد رکھئیے گا۔

میں یہ گندی تبدیلی منظور ہے اس گندے نظام کے بدلے جس گندے نظام میں تم جیسے گندے لوگ پیدا ہوئے اور اپنے گندے مقاصد کھلے عام پورے کرتے رہے اور ایک مقدس سر زمین پاکستان کو گندا کرنے کی کوشش کرتے رہے

کیا اب بھی وہ وقت نہیں ایا جب صحافت میں بھی کتا مار مہم کا آغاز کیا جائے۔ بہت کثرت ھو گئی ہے۔

نتہائ افسوس ناک۔بات ہے ۔موجودہ ۔وبائ۔اور افت۔کے دور میں ۔بروزگاری۔میں،اضافہ۔۔بہت ہی غیر،مناسب ہے۔بہتر۔ہے برداشت ۔حوصلہ سے کام لیا جاے،اسے انا۔کا مسئلہ نہ بنایا،جاے۔اللہ تعالی ہم سب پر رحم فرمائے اور ہمیں سچ کی توفیق عطا فرمائے

چلی ھے رسم کہ کوئ نہ سر اٹھا کے چلے۔

Please follow and like us:

Be the first to comment on "گندی تبدیلی"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp