داڑھی کی سازش

اسلام کو کسی بیرونی سازش سے کوئ خطرہ ہی نہیں۔۔ خود ہی کافی ہیں۔ – اس خاتون نے درست بات کی ہے اس میں بُرا ماننے کی کیا بات ہے؟ ڈاڑھی ہمارے پیارے نبی صلَّی اللّٰہ علَیہ وآلہ وسلَّم کی سنت ہے اور سنت کا مزاق اڑانے والا کوئی کیسے مسلمان ہو سکتا ہے؟فواد چوہدری اپنے دماغ کا علاج کروائیں۔ہر معاملے میں آپ نے ٹانگ اڑائی ہوئی ہوتی ہے

یہ جو آپ نے میک اپ کر کے بال کھولے ڈی پی لگائی ہوئی یہ کونسا اسلامی احکامات کے عین مطابق ہے؟

سنت کا مطلب جا کہ دیکھیں محترمہ، کریں تو ثواب نہ کریں تو گناہ نہیں. آپ عورتیں تواپنا حلیہ ہی بگاڑ لیتی ہو اگر کوئی مرد عورتوں کےخلاف قرارداد لےآئےتو آپ سب کو عورتوں کےحقوق یاد آجانے پھر.

دو دن پہلے وزیراعظم نے گندم پر نوٹس لیا، آج کراچی کے فلور ملز مالکان نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے اضافہ کر دیا۔ خان صاحب خدا کا واسطہ غریبوں پہ رحم کریں، اب مزید کسی چیز کا نوٹس نہ لینا۔

یرے بھائی داڑھی کو جھاڑو کے ساتھ مشابہت نہ دیں برائے کرم
اپنی آخرت خراب نہ کریں
اور ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی داڑھی کے متعلق پڑھ لیں کہ وہ ڈیزائن والی تھی یہ ایک مشت تھی
اور جس شخص کو دین سے یا دین کے احکامات سے تکلیف ہے وہ اسی کا حقدار ہے جو میں عرض کیا

یہ جماعت اسلامی والوں کی داڑھیاں کیا ا
سنت نبوی کے
مطابق کے؟
ایک سینٹی میٹر لمبی داڑھی؟

ین کی تعلیم سیکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور داڑھی رکھنا یہ سنت ہے اور اگر کوئ خط بنواتا ہے یا کوئ ڈیزائن رکھتا ہے تو ایک تو خود انسان کو پتہ ہونا چاہئے کہ کیا غلط ہے اور کیا سہی اور یہ ماں باپ کی ذمہ داری ہے کہ اسے دین کی تعلیم دے.باقی گورنمنٹ کا اس میں کوئ عمل نہیں ہونا چاہئے.

المیہ یہ ہے کہ ہم لوگ خود تو دین سے بہت دور ہیں اور اج کل کے جو مسائل ہیں ان سے ہم نالاں ہے . اور ماں باپ بچے تو پیدا کر دیتے ہیں پر ان کی تربیت کی ذمہ داری سرکار پر ڈال دیتے ہیں اور پھر یہی بات کہ یہودیوں کی حکومت ہے اور امت کے خلاف سازش ہو رہی ہے.

جب تک کسی معاملے میں معلومات نا ہوں اس پر تبصرہ کرنا جہالت اور اجڈ ہونے کی دلیل ہے

نہو نیں اچھا کام کیا ایک قرار داد اور بھی لائُ جاے جو عورت بن سنور کے اور آدھی ننگی ہو کے بزاروں میں گھومتی ان پے پبندی لگائ جاے دین کے مطابق پردے دارے کے مطابق باہر نکلا جاے اپنے خاوند کے علاوہ بناو سنگار عورت کو جائز ہی نہیں ہے!! مہربانی کریں یہ قرارداد پیش کی جاے!!

محمد رسول اللہ تو برداشت کا سب سے عظیم مینار تھے۔اس نبی نے سب سے پہلے خود پر شریعت نافذ کی پھر دوسروں کو حکم دیئے۔مرد ہو یا عورت پہلے خود پر شریعت نافذ کرے پھر دوسروں کو دیکھے۔ریاست کا کام ہی نہیں مذھبی قانون بنا کر زبردستی کا عنصر شامل کرنا۔قائد نے کہا کہ کسی بھی مذھب سے ریاست

Please follow and like us:

Be the first to comment on "داڑھی کی سازش"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp