مفتی منیب نے ایدھی صاحب کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کی وجہ بتا دی

مفتی منیب نے ایدھی

مفتی منیب نے ایدھی صاحب کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کی وجہ بتا دی

میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ھوئے مفتی منیب الرحمن صاحب نے کہا کہ مجھ سے ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی نے رابطہ کیا تھا جنازہ کیلیئے مگر میں نے انکار کر دیا ۔

وجہ یہ تھی کہ ایدھی ایک ملحد اور منکرحدیث پرویزی فرقہ سے منسلک تھے ۔ اور ایدھی نے بارھا اسلامی شعائر حج ؛ روزہ اور قربانی کے بارے توھین آمیز جملے بولے ۔ قادیانیوں سے ایوارڈ لینا اور انکے بارے نرم اور رحمدل جذبات رکھنا ایدھی صب کو تمام امت مسلمہ کی نظروں سے گرا چکا ھے ۔

باقی یہ کہ ننگوں کو کپڑے پھنانا اور بھوکوں کو کھانا کھلانا اور دیگر تمام خدمت خلق کے اعمال اچھے ضرور ھیں مگر ملحد کو آخرت میں اس سے کچھ نہیں ملے گا ۔ بہرحال میں جنازہ نہیں پڑھا سکتا میرے نبی کی محبت مجھے روکتی ھے ۔

ستم ظریفی یہ ہے کے ظلم نبی مکرم ص جو رحمت العلمین تھے ان کا نام لے کے کرتے ہیں، جو کہ سراسر آپٌ کی تعلیم اور شریعت کے منافی ہے۰اللہ تعالیٰ مرحوم ایدھی صاحب کو غریق رحمت کرے، آمین۰

فتی منیب جھوٹ بولتے ہیں۔ ایدھی کا کام انسانیت کی خدمت تھا اور وہ وہی کرتے تھے۔ وہ سیدھے سادے انسان تھے پڑھے لکھے نہ تھے۔ – پڑھے لکھے مذہبی روادار انسان تھے – نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تو عبداللہ بن ابی کی نماز جنازہ پڑھنے سے انکار نہیں کیا تھا

یہ مولانا کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ایدھی صاحب کو آخرت میں خدمت خلق کا اجر نہیں ملے گا – مفتی منیب کو کس نے گارنٹی دی ہے۔ ؟ ایدھی کے بیٹے نے ایسے شخص سے رابطہ ہی کیوں کیا۔ کسی سادہ سے مولوی سے جنازہ پڑھوا لیتے۔ ان کو بھی بڑے ناموں کی ضرورت کیوں پڑی۔

یہ مفتی اگر ساری زندگی سر کے بل بھی کھڑا رہے تو اس کو وہ عزت نہیں مل سکتی جو اللہ نے ایدھی کو عطا کی تھی۔ – بلا تصدیق ایدھی صاحب جیسی ہستی جو اب اس دنیا میں نہیں ایسی بات کرنا مناسب نہیں ۔ مفتی صاحب نے ایسی بات ایدھی صاحب کے جانے کے بعد اول تو کی نہیں ہوگی اور اگر ایسا ہے تو —-

جو اسلام اور سیرت میں نے پڑھی ہے اس کے مطابق تو کسی کے ایمان کا فیصلہ آپ کر ہی نہیں سکتے۔ اور مولا علی کی مثال سامنے ہے کہ انہوں نے خارجیوں کو قتل بھی کیا اور ان کے جنازے بھی پڑھائے ۔ -آجکل کے سارے مفتی اور مولانا مل کر بھی ایدھی جیسے نہیں ہوسکتے، اگر کوئی جنت ہوگی تو وہاں کا سب سے اعلی بندہ ایدھی ہی ہوگا۔

اب مجھے پتہ چلا کہ ایدھی صاحب اتنے اچھے انسان کیوں تھے۔ اس لئے کہ وہ مفتی منیب جیسے نہیں تھے۔ – ایدھی کے پاؤں کی دھول پاکستان میں بیٹھے تمام حلوہ خوروں سے ہزار درجے بہتر ہے – ہر کسی کو بدلا اس کے اصلاحی اور فلاحی کاموں کے مطابق ملے گا

Please follow and like us:

1 Comment on "مفتی منیب نے ایدھی صاحب کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کی وجہ بتا دی"

  1. سائین رحمت علی | July 17, 2020 at 7:49 am | Reply

    آج کے مفتیان دین ایسے ہی ہیں۔ جو ان کے نظریات سے تھوڑا سا بھی اختلاف کرے ، تو اس پہ کفر، اور ملحد ہونے کے فتوے لگا دیتے ہیں۔ مفتی منیب ذرا اپنے گریبان میں جھانک کے دیکھیں تو کئی گریبان پھٹ جائیں۔
    مفتی منیب نے آج تک دین فروشی کی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp