کلبھوشن اپیل کا حق

kalboshan appeal wife

دوسروں کو بھارتی ایجنٹ مودی کے یار اور غداری کے بہتان لگانے والیPTI جواب دے
پاکستان میں تخریب کاری، دھشت گردی کےمجرم پاکستانیوں کےقاتل کلبھوشن کو تاریخ میں پہلی بار 2 ماہ پیشتر ایک خفیہ صدارتی آرڈی نینس کےذریع ھائیکورٹ میں اپیل کا حق دیاگیاجبکہ وہ اپنا اپیل کا حق ضائع کر چکا تھا

1–پاکستانیوں کے قتل و دھشت گردی کے مجرم کو یہ انوکھی اور اکلوتی رعایت کس کے دباؤ پر دی گٸ؟
2–کلبھوشن یادیو کو بذریعہ صدارتی آرڈینینس ملنے والی رعایت پاکستان کی تاریخ میں اور کس مجرم کے نصیب میں آٸ؟
3–حکومت کو کشمیریوں کے قاتل مودی کیساتھ یہ این آر او کرنیکا اختیار کس نے دیا؟
– یہ فیصلہ کرنے سے پہلےقومی اسمبلی کواعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا؟
5–صدارتی آرڈینینس کوکس خوف کے تابع خفیہ رکھاگیا ؟پاکستان کے آئین اور قانون کی کس شِق کے تحت صدارتی آرڈینینس خفیہ رکھا جا سکتا ھے؟

اس سنگین آئینی و قانونی خلاف ورزی کےذمہ داران مودی کے یار ھیں یاآئین شکن؟

عوام کو یہ راز پہلی بار معلوم ہوا کہ جو سرکاری دستاویز گزٹ نوٹیفکیشن میں شائع ہوتی ہے وہ خفیہ ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسی دستاویز عوام و خواص کی دسترس سے دور ہوتی ہے۔ محترم خواجہ سعد رفیق صاحب آئینی ترمیم بل لائیں جس میں گزٹ نوٹیفکیشن تک عوام کی رسائی کو یقینی بنایا گیا ہو۔

منافقین اور نااہلوں کا ٹولہ ، مداریوں کے جھرمٹ میں غداری کے فتوے بانٹنے والے آج خود غدار ثابت ہوچکے ہیں۰ کشمیرفروش نیازی اور ان کا ٹولہ کا غداری کا سرٹیفیکیٹ ملاحظہ کیجیۓ

– پارلیمنٹ میں اس معاملے کو اٹھائیں اس آرڈیننس پہ بحث کے لیے قانونی راہ اختیار کریں
ج ہمارے ماتھے کا جھومر اور ہماری طاقت ہے۔ فوج سے خنس رکھنے والا اپنی ماں کا نہیں ہوسکتا جو اپنی دھرتی کے رکھوالوں سے بغض رکھے وہ ہندو تو ہوسکتا ہے، ایک سچا محب وطن نہیں

احسان اللہ احسان کے بعد کٹھ پتلی حکومت نے آرڈیننس جاری کیا آرڈیننس سے بھارتی جاسوس کلبھوشن کو سزائے موت کیخلاف عدالت میں اپیل کرنے کا حق دے دیا گیا
کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا

سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں۔کیا عمران،کیا نواز، کیا زرداری،کیا ہمارے جرنیل اور جج۔سب غلیض اور گند ہیں۔ان سب کی ڈوریں ہمیشہ باہر کی طاقتوں کے ہاتھ میں ہوتی ہیں۔اسی لیے تو یہاں پہ موروثیت نافذ کر دی گئی ہے تاکہ باپ بیٹوں اور بیٹیوں کو بتادےکہ کیسے تلوے چاٹنے ہیں بیرونی آقاوں کے۔

ملک کے لئے اچھا،سوچنے والوں کا بڑا حال کر دیا گیا مگر اللہ تعالی کا انصاف جلد آئے گا

Please follow and like us:

Be the first to comment on "کلبھوشن اپیل کا حق"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp