بنوں اور پاڑا چنار میں فوجی جوانوں پر حملوں کی ویڈیوز دیکھیں۔فوج سے سیاسی معاملات میں مداخلت پراختلاف ہے لیکن وطن کا دفاع کرنے والےفوجی اہلکاروں پرپتھراؤ اور پھر کچھ”جمہوریت پسندوں“ کی جانب سےاس کی تحسین سوالیہ نشان ہے۔ پاکستان دشمن لابیز پاکستان میں خانہ جنگی کاماحول بنارہی ہے۔
جیسے فوج کا پارلیمنٹ پر حملہ نامنظور ہے۔ اسی طرح عوام کا فوج ہر حملہ نامنظور ہے۔ لیکن جو موقف سامنے آیا وہ یہی ہے کہ فوج کے بنائے ہوئے امن لشکر ہی ان کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ – موقف بنائے جاتے ہیں ، حقیقت موقف سے کہیں دور کھڑی ہوتی ہے ۔
ٹھیک ہے یہ غلط ہورہا ہے۔ لیکن فوج کو سویلین معاملات سے ہاتھ کھینچنا چاہیے۔ اور بازاروں اور ناکوں پر پولیس ہوناچاہیے۔ – نہیں ہونا چاہیے لیکن حالات یہاں تک کیوں گئے اس پر بھی سوچنا چاہیے پہلے لوگ ان کو پھول اور سلوٹ کرتے تھے اور اب کیوں نہیں ۔۔کچھ تو علط ہوا اور ہو رہاہے اس پر توجہ ہوجاۓ تو سب کے لیے بہتر ہوگا
جن پر پتھراؤ ہوا ان کو بھی اپنی پالیسیوں کے بارے میں سوچنا چاہیے کہ سلیوٹ سے پتھراؤ کا سفر کیوں طے ہوا – فوج امن کے لیے پیچھے ہٹ رہی ہے مگر کچھ امن دشمن عناصر(PTM اور زینبیوں) خون چاہتے ہیں اور ایسے عناصر یاد رکھیں اس میں پختونوں کا نقصان سب سے زیادہ ہوگا۔
سندھ سے تعلق رکھنے والے میجر زاہد محمد حسنی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق ہو گئے ۔ زاہد اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے تھے ۔ – ایسے وطن کے سپوتوں کو اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہم شہید کرو ارہے ہیں جو ہمارا بارڈر قبائلیوں نے سنبھال رکھا تھا ہم نے اُن کو اپنا دُشمن بنا لیا ہے
Be the first to comment on "پاکستان میں خانہ جنگی"