تحریک انصاف کی حکومت پچھلے دو سال میں عام عوام کے مفاد کا خیال رکھنے مہنگائی و بے روزگاری کنٹرول کرنے اور معیشت کو مستحکم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے – ڈالر 170 روپے کے قریب پہنچ چکا ہے,پیداواری اہداف میں بری طرح ہم ناکام ہوئے ہیں گندم کی شارٹیج کا سامنا ہے گندم امپورٹ کرنا پڑرہی ہے چینی کی قیمت 100 روپے تک پہنچ چکی ہے.پاکستان کی تاریخ میں اتنی بدترین گورننس عوام نے پہکے کبھی نہیں دیکھی
اگر ملتان سکھر موٹروے میں پانچ روپے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو میرا خاندان غارت ہو جائے اور اگر مراد سعید نےجھوٹا الزام لگایا تو اس کا غارت ہو – پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا عید کے موقع پر مہنگائی میں مزید اضافے کی شدید مذمت اور احتجاج
عیدالضحی سے پہلے عوام کو سیلیکٹڈ وزیراعظم کی طرف سے عیدی
عیدالضحی پر مہنگائی کرکے عمران مافیا نے قوم کو عید سے پہلے عید کا ”تحفہ“ دیاگیا ہے
عمران مافیا کا اپنا گھر تو اے ٹی ایمز کی جیبوں سے چلتا و عوام کا احساس کیسے ہو سکتا ہے
عمران مافیا نے بجلی، گیس، پٹرول، چینی، آٹا، گندم، دالیں، گھی، مصالحے سب کچھ مہنگا کردیا
عمران مافیا نے سبزی، پھل، گوشت، تعلیم، صحت ہرچیز مہنگی کر دی ہے
عمران مافیا کی باتوں سے غریبوں کا پیٹ بھرے گا، نہ دیہاڑی دار مزدور کو روزگار، کاروبار اور روٹی میسرآئے گی
رمضان المبارک اور عیدالفطر سے پہلے پٹرول بم قوم پر پھینک کر قوم کی خوشیاں چھین لی تھیں
عمران مافیا نے گھریلو صارفین کی ضرورت کی اشیاء مہنگی کرکے عید سے پہلے عیدی دی
دو سال میں پنجاب اسمبلی کی قانون سازی لوکل گورنمنٹ ترامیم اور اتھارٹیاں بنانے تک محدود رہی
بزدار حکومت دو سالوں میں اپنے ہی لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں پانچ مرتبہ ترامیم کرچکی ہے
شہبازشریف کو اتھارٹیوں کے طعنے دینے والے دو سالوں میں دس سے زائد اتھارٹیاں بناچکے ہیں
عثمان بزدار ہیلی کاپٹر اور پروٹوکول میں خوش ان کے وزراءلگژری گاڑیوں بیٹھ کر تبدیلی لارہے ہیں
پنجاب کے ایک وزیراعلیٰ اور پنتالیس وزراءکا سالانہ خرچہ اربوں میں پہنچ چکا ہے
سادگی اور کفاعت شعاری کا درس دینے والے قوم کے پیسے پر عیاشی کرنے میں مصروف ہیں
Be the first to comment on "Azadi March 2020 by PMLN"