ٹویٹری زندگی

بلڈی سولین

آپکی ٹویٹس سے دُنیا یا معاشرے کی سوچ تبدیل نہیں ہوسکتی اپنی ٹویٹری زندگی میں اعتدال پسندی اپنانے کی کوشش کریں
انتہا پسندی مذہب کے معاملے میں ہو یا لبرل ازم کے معاملے میں انتہا پسندی ہی رہے گی اس سے ردعمل منفی ہی ہوگا اچھے نتائج نہیں ملنے والے

آپکو چاردن کی واہ واہ بھی مل جاۓ گی ہزاروں فالوورز بھی مل جایئں گے لیکن اگر آپ اپنے بیوی بچوں ، بوڑھے والدین ، بہن بھایئوں اور دوست احباب کے بارے میں تو کم فکرمند ہوں لیکن پوری دُنیا کے حقوق کے ٹھیکیدار بنے ہوں تو اپنا معائنہ کروایئں کہیں کوئ پیچ ڈھیلا تو نہیں؟

اگر کوئ آپکو نُقصان پہنچاتا ہے تو آپکی فیملی کا کیا بنے گا؟

منافقت کا یہ عالم ہے کہ کافروں کے ملکوں میں ہم جو مذہبی سہولیات حاصل کر کے کئی کئی سال حالتِ لڈی میں رہتے ہیں، اپنے ہاں انہی سہولیات اور حقوق کا بیس فیصد بھی ہم خود کسی اقلیت کو دینے کا تیار نہیں ہیں۔

یار یہ کرپٹو کرنسی کا کیا رولا ہے؟ کیا اس میں آن لائن انویسٹ کرنا سیف ہے؟ کوئی بندہ ہے جو اس سے کمارہا ہے؟

وزیر خارجہ جس طرح قینچی پکڑ کر ایک خاتون کے بال کاٹ رہے تھے اس سے لگا بہت پروفیشنل ہیں تو سوچا کورونا کی وجہ سے ہم سب کے بال بھی بہت بڑھ چکے ہیں تو وزیر خارجہ اور تو کوئی کام کرتے نہیں ہیں اس لئے ہمارے بال ہی کاٹ دیں

کسی بھی شخص کی مذہبی اختلاف کے سبب جان لینے کی میری کوشش کا مطلب یہ ہے کہ میں نے اس شخص کی ہدایت اور توبہ کا راستہ خود اپنے ہاتھوں سے بند کردیا
درحقیقت میں نے دو جرم کیے ایک جرم قتل جو نظر آگیا دوسرا ہدایت کا راستہ بند کرنے کا جرم جس کی شدت قتل سے کم نہیں

سب سے زیادہ صحابہ کونسے جنگ میں شہید ہوئے تھے ؟ نبوت کے داعی مسلمہ کذاب کیخلاف جب صحابہ لڑے اس وقت کتنے شہید ہوئے؟ صحابہ رض نے مسلمہ کذاب کو قتل کرکے ہی دم لیا تھا شاید آپ کو یاد ہولیکن گستاخ کو موقع نہیں دیا۔ اگر موقع دیا گیا ہو تو رہنمائی فرمائں

یہ کام ریاست کا ہے اور اس ریاست جا جو صحابہ رض کے معیار ہر قائم ہوگی

Please follow and like us:

Be the first to comment on "ٹویٹری زندگی"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp