نواز شریف کا پاکستان

نواز شریف کا پاکستان

اللہ کو گواہ بنا کر دو سال پیچھے مڑ کے دیکھیں،آج نواز شریف کے پاکستان کی جگہ زوال اور انحطاط آپ کو نظر آۓ گا .آپکو25جولائی2018 جھوٹ، کرپشن، اقربا پروری، اداروں کی تباہی، بھوک، مہنگائی، کا نکتہ آغاز نظر آۓگا

اگر یہی نوازشریف مولانا کا ساتھ دیدیتے تو آج یہ حکومت نہ ہوتی
تاریک انصاف کی حکومت کو لایا تو اسٹیبلشمنٹ
لیکن دوام اسی نواز و زرداری نے بخشی

سی پیک اور ون روڈ ون بیلٹ میں دنیا کے 76ممالک شامل ہو چکے تھے اور 111ممالک نے رضامند تھے
2023تک ڈالر کی جگہ یوآن اور پاکستانی روپےمیں ٹریڈنگ ہونی تھی
دنیا کی معیشت مغرب سےمشرق منتقل ہو جانی تھی
جس سےامریکہ اور مغرب کی معیشت تباہ ہو جاتی

اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے
اس زمیں کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہے
یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیں
کہکشاں کے یہ جالے، رہ گزر تمہارے ہیں

حکومت نے نیب ڈرافٹ رات کی تاریکی میں بھیجا، جس میں چیئرمین نیب اور دیگر کی توسیع شامل تھی، لیکن دوسرے ڈرافٹ سے نکال لیں، اس سے حکومت کی نیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، اور
اب حکومت ڈرافٹ سے مُکر گئی۔

حکومت کرپشن کیخلاف جنگ چاہتی ہے تو خدا کا خوف کریں، ان کی اپنی صفوں میں بڑےبڑے کرپٹ لوگ بیٹھےہیں

حکومت کو مالم جبہ، بی آر ٹی، بلین ٹری،فارن فنڈنگ کیس میں استشنیٰ ملا ہوا ہےنیب کی ون وے ٹریفک اپوزیشن پر چل رہی ہے

حکومت کو اتنا خوف ہےKPمیں احتساب کمیشن ہی ختم کردیا ایسا لگتا ہےوہاں سارے فرشتےرہتے ہیں

برصغیر پاک و ہند کےمسلمانوں کی تاریخی حقیقت
مسمان پچھلےہزار سالوں سےہندوستان میں رہ رہےہیں لیکن نہ کبھی اپنے وطن سےمحبت کی نہ
دفاع نہ ہی وفا کی بلکہ ہمیشہ حملہ آوروں کا ساتھ دیا۔حملہ آور زیادہ ترمسلمان تھےہندوستانی مسلمان ذاتی فائدےکیلئےاور اندھے اعتقادمیں انکی حمایت کرتےرہے

حالانکہ نہ تو وہ پرہیز گار مسلمان تھےاور نہ ہی انھوں نے ماسلام کی خدمت کی بلکہ اپنی بادشاہت کو بڑھاتےاور بچاتےرہے۔اسلام کی خدمت صوفیاء نےکی چاہےوہ غوری،مغل تغلق،سوری،صلاح الدین یا ابراہیم لودھی ہو۔اس ملک میں رہ کر،کھا کر کبھی پیار نہ کیا۔ہزار سالوں سےجس قوم نےوطن سےمحبت اور

وفا نہ کی ہو اسکی فطرت کیسی ہوگی؟ کیونکر ہم مسلمان اور پاکستانی سےوطن سےوفا اور محبت کی امید کر سکتےہیں
معمولی ذاتی فائدےکیلئےہم اس ملک کو ہر وقت بیچنے پر تیار رہتےہیں۔یہی ہماری فطرت اور سرشت ہے۔وطن سےمحبت نہ ہم نےکی نہ کبھی کریں گےجج اور جنرل بھی تو ہم میں سےہیں
ذرا سوچئے

Please follow and like us:

Be the first to comment on "نواز شریف کا پاکستان"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp