سیٹیزن پورٹل کمپلینٹ لوڈشیڈنگ

سیٹیزن پورٹل کمپلینٹ لوڈشیڈنگ

سر بجلی چوری ہمارے علاقے میں 10 سال سے ہو رہی اپ کو ڈی ایم بھی کیا تھا اپ نے کہا تھا آفس ٹائم کال کریں گے پھر نہیں کی یہاں میں معلومات نہیں دے سکتا پلیز رابط کریں اپ کو ایسی انفارمیشن دوں گا اپ حیران رہے جاؤ گے

اپ سے التماس ہے کہ DM میں اپنا فیڈر اور اگر ذاتی مسئلہ ہو تو اپنا رابطہ نمبر ضرور بھیجیں تاہم بجلی چوری سے متعلقہ یا کرپشن سے متعلقہ شکایات میں اپنا نمبر و پتہ بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ تمامDM کا جواب ناممکن ہے مگر ان کو فورا متعلقہ فورم پر بھیج دیا جاتا ہے اور کاروائی بھی ہوتی ہے

13 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے کچھ خدا کا خوف کرو یار۔ – انسان تو اس جہاں میں بِلک رہے ہیں آپ بات نہیں سن رہے قیامت والے دِن ضرور پوچھیں گے آپ سے – میری کال نہیں اٹھا رہے تھے میں نے سیٹیزن پورٹل پر کمپلینٹ کر دی تھی 18 گھنٹے میں مسلہ حل ہو گیا اور ایک ہفتے تک کالیں آتی رہیں سر آپ کا مسلہ حل ہو گیا

ہمارے شہر میں ہرآدھا گھنٹے بعد لائٹ بن ہوجاتی ہے
نمبر دو 4ماہ سے ٹرانسفارم بدلی کرنے کی درخواست دی ہے کوئی شنوائی نہیں ہوئی
نمنر کوئی بھی اہل کار بغیر پیسے کے کام نہیں کرتا پہلے پیسے دیں پھر وہ ساتھ چلنے کو تیار ہوتے ہیں
ایس ڈی آو کال نہیں سنتا۔کوٹ مٹھن ضلع راجن پور

واپڈا نے جتنا ہمیں ذلیل کیا ہوا ہے شاید ہی اتنی ذلالت پنجاب کے کسی اور شہر میں ہو میں نے بل پر درج نمبرز پر بھی رابطہ کیا 118 پر بے شمار دفعہ کالز کیں آپکو بھی DM کرکے دیکھ لیا کہیں بھی شنوائی نہیں ہوئی تو اب مجھے کیا کرنا چاہیے جواب ضرور دیجیئے گا

اور جن کے DM دیکھے ہی نہیں جاتے؟؟؟
سر میں نے 10 دفعہ DM کیا ہے آپ لیکن Zero Response جیسا مجھے روشن پاکستان اور Citizen portal والوں نے دیا ہے۔ – سر ریڈنگ کا کیا اصول ہے۔۔کیونکہ لیٹ ریڈنگ سے یونٹ کا ریٹ بڑھ جاتا ہے۔اور ہمارے جیسے مڈل کلاس جن کے اے سی بھی نہیں 20 ہزار بل ادا کر رہے ہیں۔

سر میرے گھر کے صحن سے لائن گزر رہی صحرائ علاقہ آندھیاں طوفان آتے ہیں اور اس دوران گھر چھوڑنا پڑتا ہے میں واپڈا احکام سے درخواست کی انہوں نے 40 ہزار کا ڈیمانڈ نوٹس دیا پول نیو لگے لگا سر پول لگانا انکی ذمہ داری میں کہاں سے لوں 40ہزار یاجانی نقصان ہوگا جب تب یہ مفت پول لگا دیں گے؟

بجلی کی صورتحال پچھلے سال سے برتر ہوتی جا رہی ہے۔
بار بار بجلی جھٹکے مارتی۔
وولٹیج کم۔ بجلی گھنٹوں غائب رہتی۔
سب ۔
بارش کے امکان پر ہی بجلی کا چلے جانا۔
سب مسائل دوبارہ ہونے لگ پڑے ہیں۔جو پچھلے سال تک نہیں تھے

جو بل آ رہے ماشاء اللہ پتہ نھیں کہا ں کہاں سے اور کون کون سے ٹیکس لگاتے جا رہے اللہ تعالیٰ ہی ہدایت دے ہم کو – جناب بجلی والے نیا میٹر لگانے کے جو پیسے لیتے ہیں کم از کم 8000 رشوت چلتی ہے گھریلو میٹر کی اگر نا دو تو دو دو مہینے میٹر نہی لگتا کہا جاتا ہے میٹر نہی ہے تار نہی ہے اس مسئلے کا کوئی حل ہے آپکے پاس ؟

Please follow and like us:

Be the first to comment on "سیٹیزن پورٹل کمپلینٹ لوڈشیڈنگ"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp