Categories
Politics

ٹائیگر فورس ڈے

نو اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا کہا ہے خان ہے اور اُس دن پورے ملک میں شجرکاری ہوگی،خان نے کہا ہے کہ اس مہم میں سب حصہ لیں MPA’s اور MNA’s اور باقی ساری عوام بھی حصہ لے,ٹائیگر فورس اس مہم کو لیڈ کرے گی.سر سبز و شاداب پاکستان ہماری آنے والی نسلوں کےلیے محفوظ پاکستان ان شاءاللہ

اب تو ماشاءاللہ ایک پیج کی برکات ہیں ۔۔ – کراچی میں پھر بارش ، پھر پانی کھڑا ہوگیا ، اگلی بار این ڈی ایم اے کے ساتھ ٹائیگر فورس کو بھی میدان میں اتارا جائے – وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی خدمات کو سراہنے کے لیے 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منایا جائےگا۔

اس دن وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ٹائیگر فورس کے 10 لاکھ رضاکار ملک بھر میں شجر کاری کرینگے۔ – 2023 تک 10 ارب درخت کے ہدف کو پورا کرنےمیں ٹائیگر فورس اپنی خدمات سر انجام دے گی۔ – ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا 9 اگست کو ہونے والے ٹائیگر فورس ڈے کی ریہرسل کا دورہ۔ 9 اگست کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ٹائیگر فورس ڈے اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ٹائگر فورس کے ہمراہ دورہ اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

آج وزیراعظم کے مشیر ملک امین اسلم کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ٹائیگرز فورس کے رضاکاروں کوشجر کاری مہم میں بروئے کار لانے کی منظوری لی۔
وزیراعظم نے عید الاضحی کے بعد ٹائیگرز فورس کے رضاکاروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے ”ٹائیگر فورس ڈے“ منانےکا اعلان کیا ہے۔

نو اگست کو سرکاری سطح پر ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریاں چل رہی ہیں – زرا سوچیں ن لیگ اپنے دور میں ایسا کچھ کرتی تو میڈیا طوفان کھڑا کر دیتا ۔سپریم کورٹ نوٹس لیتی ۔۔ اور وزیراعظم سمیت تمام کابینہ کو طلب کرتی

اریخ میں ٹائیگر فورس کے جوانوں کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا:عثمان ڈار
10بلین ٹری منصوبے کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے:معاون خصوصی
عید کے بعد ٹائیگر فورس ڈے منایا جائے گا:معاون خصوصی عثمان ڈار
پنجاب حکومت کے تعاون سے ٹائیگر فورس ایپ بھی بنائی گئی ہے:عثمان ڈار

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن 10 اپریل تک مکمل ہوگی ۔۔۔
ٹائیگر فورس تمام اضلاع کے ڈی سی کے ماتحت کام کرے گی ۔۔
ڈیجیٹل فارم تیار ہے 31 مارچ کو اپ لوڈ کر دیا جائے گا ۔

ی چوک دھرنا میں عمران کو لاشیں نہ ملنے کی وجہ سے خالی ہاتھ لوٹنا پڑا
کرونا ٹائیگر فورس بنا کر انھیں لاشوں کا بندوبست کررہا ھے تاکہ بوقت ضرورت استعمال ہوں
خانہ جنگی میں بھی یہ فورس استعمال ہوسکتی ھے
بے اختیا ہونےکے بعد نیازی ملک کےساتھ کچھ بھی برا کرسکتا ھے
نہیں کریگا تو استعفی

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version