کرنٹ لگا کر بچوں کے جن نکالنے والا جعلی پیر

جعلی پیر

کرنٹ لگا کر بچوں کے جن نکالنے والا جعلی پیر گرفتار

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جعلی پیر کی ویڈیو کے بعد پشاور پولیس نے اچینی بالا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر محمد اللہ ولد قدرت اللہ کو گرفتارکر لیا، – اس جعلی پیر کو اوریجل سافٹوئیر کی ضرورت ہے۔

ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے. اس طرح کے سینکڑوں فراڈئیے گلی گلی میں ہیں پلیز ان سے اس ملک کی جان چھڑوا دیں۔ اللہ جزائے خیر دے – اس زبردست کام پر ہم پشاور پولیس کو دل سے سلام عقیدت و محبت پیش کرتے ہیں۔

یہ کسی بھی رحم کا مستحق نہیں ہے اس کے جن بھی اسی بچے کی طرح اسی کے ہاتھ سے نکلواے جائیں مگر وکیل پولیس اور ججوں کی مہربانی سے ایسا نہیں ہو گا ۔ – اس پر اچھی طرح تحقیق ہونی چاہیے کہ کیا یہ واقعی جعلی پیر ہے یا کہ پھر اس کے پاس کوئی جنات کا علم بھی ہے

ایسے لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے پشاور پولیس نے بہت اچھا کام کیا – اس کی کرنٹ لگا کر تواضع کریں پلیز – پشاور پولیس کی شاندار کاروائی پر مشکور ہیں – اِس پیر کا اُس کے طریقے کے تحت قرنٹ لگا کر جن نکالا جائے

شاباش پشاور پولیس اسے سخت سے سخت سزا ملنی چائیے جو نادان اور معصوم شہریوں کی زندگی سے کلیتے ہے – ولیس حکام کے مطابق مذکورہ شخص خود کو پیر ظاہر کر کے لوگوں کے جن اتارتا تھا، وہ پڑھائی کے ساتھ متاثرہ شخص کو تشدد کا نشانہ بناتا اور اُس کو کرنٹ لگاتا تھا۔

Please follow and like us:

Be the first to comment on "کرنٹ لگا کر بچوں کے جن نکالنے والا جعلی پیر"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp