Is Maryam Nawaz Claire Underwood of Pakistan?

Is Maryam Nawaz Claire Underwood of Pakistan?

میڈیا آج کیوں خاموش ہے؟؟بتائے نا کیسے لاہور کو جیل بنا دیا گیا ہے راستے بند کردیے گئے ہیں دکھائیں نا کیسے خوف کی شکار ہے یہ حکومت۔مریم نواز کو تو بہت طعنے دیتے ہیں کہ وہ خاموش ہیں۔ – میرا سوال ان گھٹیا حکمرانوں اور بکاؤ میڈیا سے ہے جو کہتے ہیں کہ میاں نوازشریف کی سیاست ختم ہو گئی ہے تو پھر یہ خوف کیسا یہ راستے کیوں بند کیے جا رہے ہیں میڈیا کو بھی شرم نہیں آتی کہ وہ لب کھول سکیں

نیب آفس کی طرف جانے والے تمام راستوں کو بلاک کردیا گیا ہے ٹریفک جام ہوچکا ہے ایک نیب پیشی کا اتنا خوف ہے افسوس۔مریم نواز قانون کی پاسداری کرتے ہوئے نیب آفس پیش ہونے جارہی ہیں مگر یہ حکومت اُس سے بھی ڈر گئی ہے اگر اتنا خوف تھا تو نوٹس بھیجا کیوں تھا؟

آج نیب آفس پہنچنے کیلئے بزرگوں بچوں نوجوانوں سمیت خواتین کی بہت بڑی تعداد دیکھنے میں آ رہی ہے آج بھرپور پاور شو ہونے جا رہا ہے – میاں نوازشریف اور مریم نواز نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا کر پاکستان کی 72سالہ اندھیری بھیانک تاریخ کو روشنیوں کی طرف موڑ کر پاکستان کے عوام کو شعور دیا یہی وجہ ہے کہ آج پوری قوم سول سپرمیسی اور ووٹ کی حرمت کا نعرہ بلند کیے ہوئے ہے

مریم نواز کی خاموشی پر پرائم ٹائم ٹاک شو میں رولا ڈالنےوالے اینکرزسےپوچھنا ہےکہ کیامیڈیا آج مریم نواز کی نیب پیشی پر انکےقافلے کی لایئوکوریج بلکل اسی طرح کریگا جس طرح126دن دھرنےکی کوریج ہوتی رہی کیا جب مریم نوازمیڈیاسےبات کریں گی تو اسےلایئوچلایاجائے گا؟

مریم نواز ابھی گھر سے روانہ ہوئی نہیں ہیں نیب آفس کی جانب مگر حکومت نے راستے بلاک کرکے کارکنان کے لیے رُکاوٹیں کھڑی کرکے ثابت کردیا ہے کہ ڈرتے ہیں حکومت والے مریم سے۔خاموشی کا طعنہ دینے والے ایک پیشی سے ڈر گئے ابھی تو بولنا شروع بھی نہیں کیا

پاکستان کی بہادر بیٹی نے اپنے والد کی کمزوری نہیں طاقت بن کر دکھایا اپنے والد اپنے قائد میاں نواز شریف کے بیانیے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بلند کیا سول سپرمیسی عوام کے حق حکمرانی کی جنگ میں ڈٹ کرکھڑی ہیں اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے

بکاؤ میڈیا نے رات کو ٹاک شوز میں نیب آفس کے باہر 200 /500 لوگوں کی گنتی گننی ہے وہ ذرا دل بڑا کریں اپنے کیمرے آن کریں لایئو کوریج کی ہمت کریں گنتی پاکستانی عوام خود کر لیں گے

آج بڑا اہم موقع ہے مریم نواز کی نیب پیشی پہ عوام کی بہت بڑی تعداد اس بے انصافی کیخلاف باہر نکلی ہے
آج مریم نواز کو اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کرنا چاہیے اگر پارٹی پالیسی ہے حکومت نہیں گرانی تو نہ گرائیں لیکن خاموشی اختیار کرکے آپ شریک گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں
بھلے مریم نواز بڑے احتجاج کی کال نہ دے لیکن حکومتی پالیسیوں پہ تنقید تو کرے کیونکہ مریم نواز جب بولتی ہیں تو وہ بات ٹالک آف دا ٹاون بنتی ہے
ہر کارکن اب بیزاری کی کیفیت میں ہے اس بیزاری کو مریم نواز کا بولنا ہی ختم کر سکتا ہے

أج کچھ دانشور عوام کو طعنہ نہیں دے سکتے کہ وہ باہر نہیں نکلتے عوام کارکنان آج بھی باہر ہیں یہ بتائیں وہ کہاں ہیں؟؟مریم نواز کی پیشی کے لیے عوام نکل آئی ہے صرف ایک پیشی کے لیے آگئے ہیں أپ لوگ ہمت کرکے نظریے کے لیے باہر نکلیں عوام مایوس نہیں کرے گی

قیادت کی طرف سے کال نہ دیے جانے کے باوجود جتنے بھی کارکنان آج مریم نواز کی نیب پیشی کے لیے لاہور آئے ہیں یا آرہے ہیں اُنکی اس کو کوشش کو داد دینی چاہیے کیونکہ یہ ثابت کررہے ہیں بھلے دستیاب قیادت کمپرومائز کرلے مگر یہ لوگ نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں

جمہوریت کی جنگ تو سب کو مل کر لڑنی چاہییے تھی ۔۔ مؤرخ حیران تو ضرور ہوگا کہ چھ سات فٹ کے مردوں نے ، جید سیاستدانوں نے سب سے بڑھ کر اپنے چاچا نے ایک لڑکی کو تنہا چھوڑ دیا

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Is Maryam Nawaz Claire Underwood of Pakistan?"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp