آپک کی جتنی تعريف کی جائے کم ہے آپ جيسے کارکن ہی تو پاڑٹی کا اصل اٽاصہ ہيں سلام ہے آپ پر – آپ ہمارا فخر ہو ہمیں آپ پر ناز ہے۔ – سعود بٹ نوازشریف کے شیر ہیں
میرے پاس الفاظ نہیں ہے کہ میں میاں صاحب، آپ تمام دیگر قائدین و کارکنوں کا کیسے شکریہ ادا کروں، جو مجھ نا چیز کو اتنی محبت دی کہ کل سے مسلسل جواب دے رہا ہوں
لیکن انکی محبتوں کا سلسلہ تھم ہی نہیں رہا ۔یااللہ میرے قائد اور انکی بیٹی سمیت میرے قائد کے شیروں کو بھی سلامت رکھے. آمین
ہم میاں نوازشریف صاحب کے شیر ہیں اس سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ہر میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے انشاءاللہ
آج مریم نواز نون لیگ کے تمام کارکنوں کے حوصلے بلند کر دیے
ہمارے الفاظ نہیں ہیں ہم بیان کر سکیں
آپ بھی سلامت رہیں
ہم بھی اپکی جہرت بہادری ہمت جزبات حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں
آپکی بہادری اور جرات واقع میں ہی قابل تعریف ہے بھائی
آپ جیسے لوگ ہی کسی بھی پارٹی کا اصل اثاثہ ہوتے ہیں ، جیو شیر
جس جانفشانی اور جس انداز میں محترمہ
@MaryamNSharif
نے ہم کارکنان کی گرفتاری پر آواز اٹھائی ہے مجھے وہ الفاظ نہیں مل رہے کہ کیسے انکا شکریہ ادا کروں!! سعود بٹ
میں سعود بٹ آپ سب دوستوں اور پارٹی قیادت کا شکر گزار ہوں جن کی بدولت ہم سب رہا ہو پائے
ہمارے لیے آواز آٹھانے والوں، جیل کے باہر اتنے زیادہ پھول لانے والوں کا سعود بٹ احسان مند ہے آئندہ بھی ایسے ہی اپنی محبتیں نچھاور کرتے رہنا، خوش اور سلامت رہو
رہائی پانے والے تمام کارکنان کو مبارکباد اور قیادت کے ساتھ حق اور سچ کا عَلم تھامے رکھنے پر آپ کے مشکور ہیں.
آپ جیسے کارکن ہی پارٹی کا اصل اثاثہ ہیں. اللہ آپکو مزید استقامت عطا فرمائے. آمین
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ۔ چند دن پہلے آپکا نام پہلی بار سنا ۔ آج ہر طرف سعود بٹ سعود بٹ ہو رہی ہے ۔ ایسی شہرت کسی کسی کو ملتی ہے
بٹ صاحب آپ کی جیت ہوئی ہے لہذا آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی ســـــــے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
Be the first to comment on "سعود بٹ نوازشریف کے شیر ہیں"