Categories
Social

خاتون وکیل ارشاد نسرین اجتماعی زیادتی

دیپالپورکچہری سے خاتون وکیل ارشاد نسرین ایڈوکیٹ جن کی ویڈیو وائرل ہے مگر اسے شیئر کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی۔اس خاتون کو 15اگست کو چیمبر سے اغوا کرکے مسلسل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔یہ کیسا معاشرہ ہے؟اس طرح تو جنگل میں بھی نہیں ہوتا وہاں بھی کوئی قانون ہوتا ہے

بہت بڑا ظلم ہوا ہے جتنی مذہمت کی جاے غلط ہے وہ بھی کسی کی بہن بیٹی یے۔۔افسوس – ایک عورت اغوا ہو گئی زیادتی کا شکار ہو گئی ویڈیو بھی بن گئی وائرل بھی ہو گئی اب اس کے آگے کیا چاہتے ہو کہ وہ عورت اپنے تمام گھر والوں کے سمیت خودکشی کرلے۔

ہمیں اپنے معاشرے کو اور قانون کو دونوں کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ – فوری انصاف صرف یہی ایک حل ہے اس سب کو ختم کرنے کا۔ – ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور سے اغوا ہونے والی خاتون وکیل جس کو ملزمان باندھ کر کئی روز تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے

کیا یہ معاشرہ کہلانے کا بھی لایق ہے؟؟؟ یہ تو درندوں کا ہجوم ہیں جس کا بس چلے دوسرے کو کھا جاے ۔ اگر کسی وکیل خاتون کا یہ حال ہے تو سوچنی کی بات ہے کہ اس ہجوم میں دوسرے ماٸیں بہنیں کیسی زندگی گزارتے ہوگے۔

انشااللہ ملزم جلد قانون کی حراست میں ہو گے سب وکلا اس بہن کے ساتھ ہیں اور آج ہماری بار نے مکمل ہڑتال کی ہے اور یہ ہڑتال ملزمان کی گرفتاری تک جاری رہے گی – جہاں قانون ہی اندھا ہو، بکاو ہو، امیروں کے گھر کی لونڈی اور غریبوں کے لئے پہاڑ ہو۔ وہاں معاشرے نہیں جنگل ہی آباد ہوتے ہیں۔ ہمیں افسوس نہیں ماتم کرنا چاہئے۔

ایسا پہلی بار ہوا ہے کیا؟ اگر سرعام کوڑوں اور سنگسار کی سزا دینی شروع کی جائے تو ایسے واقعات نہ ہوں – یہ سب باتیں ان قوتوں کی طرف جاتے ہیں جو ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی نہیں چاہتے ہیں جب تک ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی قائم نہیں ہو گی اور جب تک عدلیہ آزاد نہیں ہوگا تب تک ہر طرف بیگناہ اور معصوم لوگوں کو ظلم، تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنایا جائے گا

کون اغوا کار ہیں کون زیادتی کا نشانہ بنانے والے ہیں اگر قانون دان کی غیرت نہیں جاگ رہی تو ھم عوام کیا کریں سواۓ ماتم کرنے کے ۔ – گزشتہ برس بھی اسی خاتون وکیل کے ساتھ اغوا کا ایک واقعہ پیش آیا تھا

 

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version