اگر عمران خان نیازی اقتدار میں نہ آتا تو سات غلط فہمیاں مرتے دم تک آپ کی جان نہ چھوڑتیں
1۔ عمران خان سچا ہے روزانہ اس ملک میں 12ارب کی کرپشن ہوتی ہے۔
اگر عمران خان آیا تو وہ روزانہ خزانےکا 12 ارب کا نقصان بچائے گا۔ اب انصافی سمجھ رہےہیں
15مہینوں میں5400 ارب روپے بچا لئے
2- چیلینج کےساتھ میٹرو 8ارب میں بنتی ہےاسی پاگل پن میں رہتےاور مر جاتے شکر ہےاپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ108 ارب نامکمل بنی
3- میرا کپتان غیرت مند ہےکبھی بھیک نہیں مانگےگا قرضہ نہیں لےگا خودکشی کر لےگا IMF نہیں جائے گا. اسی غلط فہمی میں ہم دوسروں کا جینا حرام کئے رکھتے
4-گزشتہ حکومتوں میں10روپے کی پرچی پر طوفان برپا کرنےوالے کپتان کےدور میں سرکاری ہسپتالوں میں اب پرچی500روپےکی ملےگی اور ادویات تو غریب لےہی نہیں سکتا۔اب تبدیلی والا کیڑا آخری سانسیں لےرہا ہے۔شکر ہےکپتان کی اصلیت سامنے آ گئی
5- عمران خان نہ آتا تو انصافیوں نے یہی سمجھنا تھا کہ واقعی یہ350 ڈیم بنا دے گا اسکی صوبائی حکومت نے5سال میں پورےملک کو بجلی بناکر دینی تھی۔ شکر ہے7سالوں کی کرتوت دیکھ لی مرتےوقت کوئی خلش نہیں رہےگی
6- اسد عمر بہت بڑا ارسطو ہے پیٹرول 46 روپے دے گا اس میں بھی 13روپے گورنمنٹ کو ملیں گے پوری دنیا میں گیس کی قیمت نیچے آرہی ہے یہ بھی سستی دےگا پرانےچور تھے بجلی کی اصل قیمت 10روپے یونٹ ہےاوپر والے 6روپے
نواز شریف کی جیب میں جاتےہیں وہ 16کا یونٹ دیتا ہے یہ 10کا دے گا ؟
ہائے رے بدنصیبی28 کا دے رہے ہو اب18 کس کی جیب میں جاتے ہیں ؟ معشیت کا چیتا اب چڑیا گھر میں ہے کیاََ؟
7-ایک بات تو آپ بھول ہی گئے کہ موبائل کارڈ پر 100روپے میں 25 روپے زرداری کی جیب میں جاتےتھےاب کس کی جیب میں جاتےہیں؟ بیرون ممالک سےلوگوں نےیہاں نوکریاں کرنےآنا تھا
انڈیا اور مودی کو ہم نےایسا کرارا جواب دینا تھا اور اپنی تقریروں میں کلبوشن کو دہشت گرد کہناتھا پھانسی چڑھانا تھا،کشمیر بھی آزاد کروانا تھا
وزیراعظم ہاوس کو ہم نے یونیورسٹی میں تبدیل کرنا تھا اور گورنر ہاوس کی دیواروں کو گرا کر فیملی پارک اور تعلیمی درسگاہیں بنانا تھی
ایک ارب درخت لگانے تھے پچاس لاکھ گھر بنانے تھے اور دس ہزار سٹیڈیمز بنانے تھے۔
یااللہ تیرا لاکھ شکر ہے یہ سب کچھ جیتے جی دیکھ لیا
اب کوئی فرق نہیں پڑے گا حکومت گر بھی جائے کوئی دکھ کوئی افسوس نہیں ہو گا کیونکہ عوام کی قسمت میں غربت مہنگائی اور آنسو ہی ہیں عوام کے آنسو ہمیشہ بہتے رہیں گے۔
Be the first to comment on "سات غلط فہمیاں"