شیخ رشید نے کہاکہ لوگ میری پیش گوئیوں کا مذاق اڑاتے ہیں، آج انکشاف کر رہاہوں کہ مجھ پر کسی روح کا سایہ ہے۔
کسی نے 14 وزارتوں کا فخر سے بتانے والے سے پوچھا کہ اس نے کیا کیا ہے ملک کے لئے؟؟؟ پاکستان تو ویسا ہی ہے بلکہ اس کی حالت اور بدتر ہوگئی ہے – جب کچھ کیا نہیں تو فخر کیسا؟؟؟ صرف ایک بات ماننے کی ہے کہ اس ملک میں ایماندار لوگوں کی کوئی جگہ نہیں خوشامدیوں کی ہے –
شیخ رشید جیسا بے شرم آدمی جسکو میں اپنا چپڑاسی بھی نہ رکھوں۔وفاقی وزیر ریلوے
پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو پرویز الہٰی سپیکر پنجاب اسمبلی اور وفاق پنجاب اور سینٹ میں اتحادی
راء کے ایجنٹ اور سب سے بڑے دہشتگرد ایم کیو ایم وفاق سینٹ میں اتحادی اور وفاقی کابینہ میں وزیر۔
پھر سب یوٹرن ہوگیا
یا پھر جرنل رانی کی روح ہوگی۔
کوئی شریف روح تو اس منحوس دوپایا پر سایہ فگن ہونے کا رسک لے ہی نہیں سکتی۔
ہو سکتا ہے بدھا بای کی روح حلول کر گئ ہو? اتنی جلالی روح پر کوی دوسری روح آنے سے پہلے 1000 بار سوچے گی.
2 چھتر وجنے کی دیر ہے سایہ ختم ہو جائے گا – یہ خود اتنا بڑی بدروح ہے، اس پر کوئی روح آ ہی نہیں سکتی، لال حویلی کی بدروح ہے یہ
لگتا ہے اب پنکی جادوگرنی کے موکلوں نے اس نام نہاد کنوارے کو چکر دینے شروع کر دئے Winking face گندا ہے پر دھندہ ہے
اندازہ لگائے ایسے لوگ بھی تحریک انصاف میں وفاقی وزیر ہے یہ تھی وہ ریاست مدینہ اور نیا پاکستان۔
شیخ صاحب دیکھیں حویلی میں پرانے خون کے دھبے ہوں گے
وہ دھلوائیں
جس زوق کے آپ مالک ہیں
اُس میں روح نہی بد روح ہوتی ہے
Be the first to comment on "روح کا سایہ"