Who is Abida Raja and Her Husband Profile

Who is Abida Raja and Her Husband Profile

پی ٹی آئی پنجاب کی MPA کے شوہر کی مبینہ طور پر اوور ٹیکنگ کے مسئلہ پر ایک ایڈیشنل سیشن جج پر مکوں اور گھونسوں کی بارش؛ جواباً جج صاحب نے پستول نکال کر حملہ آور کے پاؤں پر تین فائر کیے؛ یہ واقعہ ریڈ زون میں پیش آیا۔

موصوفہ جب نئی منتخب ہوئیں اور ہم لوگ شدید احتجاج کرتے تھے،ایک دن ہاوس میں بیٹھے ہوئے،مجھ پر تیزاب پھینکنے کی معصوم خواہش کا اظہار کیا،جسے اتفاق سے میرے شوہر نے سن لیا اور پریشان – عظمیٰ صاحبہ ہوئے،اور کہا اپنے ساتھ کچھ خواتین سہلییاں ضرور رکھا کرو،میں نے مذاق میں ٹال دیا،خاندانی بیماری ہے

ان کی ایسی کی تیسی۰ میم آپ نے کہنا تھا نہ #تیزاب کیا پانی پھینکنے کی بھی جرات کر کے دیکھاو زرا ۰
ہم ہاتھ باندھ کر تو نہیں بیٹھے۰ ہم آپنی ماوں کی عزتوں کے لیے جانیں دے بھی سکتے ہیں اور لے بھی سکتے ہیں ۰

جلد ہی حکومت کا کوئی ترجمان ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں فرمائے گا کہ جج صاحب آخر رات کو پٹرول ڈلوانے گئے ہی کیوں ؟ – سوال تو یہ ہے کہ جج صاحب آخر اکیلے، اتنی رات کو پٹرول ڈلوانے گئے ہی کیوں؟
کیا وہ دن کو چیک نہیں کرسکتے تھے کہ پیٹرول ختم ہو رہا ہے؟
کیا ان کو معلوم نہیں کہ حکومت پی ٹی آئی کی ہے اور ان کا طرز حکمرانی کیا ہے؟

ایسے وقعات سے محظوظ ہواکریں۔ اور جن تک۔تبدیلی لانے والے چیخ چیخ کر تونہ نہ۔کرے مزے لیتے رہیں۔ –

جلد ہی حکومت کا کوئی ترجمان ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں فرمائے گا کہ جج صاحب آخر رات کو پٹرول ڈلوانے گئے ہی کیوں ؟

غلطی جج صاحب کی ہے یہ مدینہ کی ریاست ہے فرانس نہیں یہاں پی ٹی آئی کی ایم پی اے کی گاڑی کو اوور ٹیک کرنا غداری ہے

یہ کوئی جواز نہیں ہے ایک غلط کام کے دفاع کرنے کا، کہ فلاں شخص نے بھی کیا تھا۔
سب کو اپنے بدبودار گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے، بلخصوص پی ٹی آئی والوں کو جو اپنے آپ کو گناہوں سے پاک صاف قوم مخلوق سمجھتے ہیں۔

جس ملک میں ایڈیشنل سیشن جج کو گاڑی سے کھسیٹ کر باہر نکلا کر لاتوں اور مکوں سے مرا جاتا وہاں عام شہری کو کون تحفظ دے گا

 

 

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Who is Abida Raja and Her Husband Profile"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp