یہ ویڈیو ٹک ٹاک “سٹارز” کی ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے
جس میں بیوی نے ویوز کی خاطر شوہر کی موت کا ڈرامہ رچایا۔
اس پہ حکومت کو ایکشن لینا چاہیے ٹک ٹاک کو فوری طور پہ بین ہونا چاہیے یہ نئی نسل کو برباد کر رہے ہیں۔
میں تو خود ٹکٹاک چلانا بھی نہیں جانتا
لیکن جتنے لوگ ٹک ٹاک چلارہےہیں سب اس عورت کو انفالوں کرو
کیونکہ اسکے مکاری کے رونے نے مجھے بہت مایوس کیا
خدا کے قسم میں نے سوچا جوان لڑکی بیوہ ہوگئ اور جوان لڑکے نے دنیا سے رخصت لے لیا
افسوس کچھ ویوز لائک فالوو کے خاطر جو اپنے شوہر کے انتقال کی جھوٹی خبر پہلاتی ہیں یہ لوگ
تو پہر ہمیں ایسے لائک فالوو ویوز نہیں چائیے ۔
یااللہ کیسی عورت ھے اپنے شوھر کے مرنے کا سوچ بھی کیسے لیا اس نے – یہ نئی نسل تو نہیں اچھی خاصی بڑی عمر کی عورت ہے کیا پاگل ہو گئی ہے – میں نے تو اسی ٹائم اسکی پوسٹ پر کمنٹ کیا تھا کہ بیبی اللّه سے ڈرو اتنا جھوٹ ڈرامہ ۔۔ شوہر مرگیا اور تمہیں ٹک ٹاک یاد ہے Grinning face with smiling eyesسستے لوگ نکلے بہت ہی کوئی ۔۔ پر انکی ویڈیوز سے پتا لگتا کہ کسی پارٹی سے پنگا چل رہا انکا مے بی اس سے جان چھڑانے کے لئے غائب ہونا تھا اسے بٹ ڈرامہ فلاپ ہوگیا
ایسے معاشرے کے ناسور لوگوں کے خلاف ایکشن لینا چاہئے جو پبلسٹی سٹنٹ کے لئے اپنے ہی خون کے رشتوں کی جھوٹی موت کی خبر پھیلاتے ہیں – اس میں ٹک ٹاک کا کیا قصور ہے۔ یہ اس عورت کی کمینگی، آورگی اور پستی کا ثبوت ہے۔
وہ ان کی مرضی جیسے بھی اپنا ویورز زیادہ کرے۔ حیرت آپ جیسے لوگوں پر ہوا کہ یقین کیسے کیا؟؟؟ مطلب کیسی کا شوہر مرجاے اور بیوی سب سے پہلے موبائل اُٹھا کہُ ٹک ٹاک ویڈیو بنائے گا
اب وہ فرما رھی ہیں کہ مجھے غلط خبر ملی تھی مان لیالیکن کسی کا شوہر مرتا ہے تو کیا اسے یاد رہتا ہے کہ اسے یہ خبر سب سے پہلے ٹک ٹاک پہ بتانی ہے شہرت کے یہ لوگ اتنا گر جاتے ہیں اللہ ہی حافظ ہے ایسے لوگوں کا
ٹک ٹاک کی دنیا سے کچھ بھی ممکن ہے۔ نفسیاتی بیماریوں کے شکار لوگوں کا ہجوم ہے۔ ایک بدنام صفت آنجہانی گورے کا قول یاد آ گیا “اگر تم اپنی کسی قابلیت سے مشہور نہیں ہو سکتے تو اپنی کسی نیچ حرکت سے بدنام ہو جاو”
ایسی عورتیں کسی مرد پہ الزام لگوا کر اس بیچارے کو نامرد بنوا سکتی
ان سے ہر کام کی امید رکھی جاسکتی
ٹک ٹاک ایسی لت ہے جس پہ لائیکس نا ملیں تو یہ کسی بھی حد تک چلی / چلے جاتے ہیں
ایسے ہی کچھ دن پہلے کچھ ٹک ٹاکرز نے اپنی ہی لیکس کرکے ریٹنگ بڑھائی