ہم اس طرح ورزش کے خلاف نہیں ہے لیکن یہ ورزش پبلک کرنا لوگوں کو ٹی وی پر دیکھا نا ہم ان کے خلاف ہیں اگر آپ اس طرح ویڈیو اپلوڈ کرنے کی حمایتی ہے تو پھر اپنی گھر کی کسی لڑکی کی اپنی بیوی کی ویڈیو اپلوڈ کرکے دکھائے تو ہم مان جائیں گے کہ آپ ایک لبرل اور آزاد خیال بندہ ہوں
انکے لئے اسلام بس عورت سے شُروع اور عورت پہ ختم، اتنی محنت اور اتنا فکر اپنے لڑکوں کا کریں تو زیادہ بھاڑ ختم ہو چُکا ہو۔پر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے، عالم اسلام خرافات کی فراوانی سے اندھیروں میں ہے
ترکی میں صدر ایردوان جو تبدیلی لائے ہیں، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ان کی ٹیم میں سب ان کے ہم خیال ہیں۔ عمران خان کا المیہ یہ ہے کہ ان کے گرد اقتدارپرست بھان متی کا کنبہ جمع ہوگیا ہے، جسے نظریات سے کوئی لینا دینا نہیں۔ خان صاحب نے کچھ اچھا کرنا ہے تو اردگرد نظریاتی لوگوں کو جگہ دیں
ترکی میں تبدیلی کی سب سے بڑی وجہ عوام کا تعلیمی معیار ہے۔ وہاں تو لوگ بس میں سفر کرتے ہوئے کتاب پڑھتے ہیں۔ – پھر ترکی ایک حکمران قوم رہی ہے ہماری طرح غلامانہ ذہنیت کی حامل نہیں ہے۔
ہمارے مسلمان کی غیرت عزت شرم وغیرہ عورت سے شروع ہوتی ہے اور اسی پہ ختم. جھوٹ بولتے دھوکہ دیتے جھوٹی گواہی کرتے بیچ بازار برقعوں کے پیچھے جھانکتے ناپ تول میں کمی اور ملاوٹ کرتے زخیرہ اندوزی اورناجائز منافع کمانے جیسے معاملات سے ہمارے دین وایمان پہ کوئی اثر نہیں پڑتا.
حیا کی شرعی ترغیب پر کیونکر بھلا کوئی مسلمان سیخ پا ہوگا صحیح ہی تو کہ رہے ہیں انصار عباسی صاحب یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے فرنگیوں کا دیس نہیں ہے لباس پوشاک کو خاص عمل دخل حاصل ہے شریعت میں مثال کے طور پر کبھی نہیں دیکھا گیا کہ کسی آرمی والے نے وکیل کا کالا کوٹ پہنا ہو
چودھری صاحب اللہ سے ڈریں۔ اسلام جو کہتا ہے وہ آخری بات۔ بے حیائی نقصان دہ ہے۔ پھر تو آپ لوگ کہیں گے کہ عورت ننگی گھومتی اگر مرد تھوڑا خود کو کنٹرول میں رکھتے۔ بے حیائی دہشتگردی ہے۔
نفسیاتی مسائل تو آپ کے ساتھ ہیں حکومت میں ہوتے ہوئے پیمرا کے ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر ایکشن لینے کے بجائے ایسے عمل کا دفاع کررہے ہیں جو مدینے کی ریاست کے اصول کے منافی ہے
ہریاست مدینہ ھے۔۔جہاں فحاشی، عریانی، منع تھی۔۔۔عمرانڈو کو واضح کروانا ھے، یہ جھوٹا ریاست مدینہ آلاپنا بند کریں۔۔۔جہاں آپ جیسے یزیدی ھیں۔۔
غلط کو غلط نہ کہا جاے تو وہ غلط العام ھو جاتا ھے فواد صاحب پی ٹی وی اور عباسی صاحب جيو سے بے حيائی ختم کروائيں صرف دوسروں پر انگلياں کھڑی کرنے سے معاشرہ ٹھيک نہيں ھو جاہےگا۰
حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( تم میں سےجوبھی برائ دیکھے تووہ اسے اپنے ہاتھ سے روکے اگر اس کی طاقت نہ ہوتوزبان سے روکے اوراگر اس کی بھی طاقت نہیں تودل سے روکے اوریہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے )
کم از کم دل میں تو برا جان لو
ہمیں فرق پڑتا ہیں آپکو نہیں پڑتا ہوگا ہم سوچتے ہیں کہ آخر یہ بھی تو کسی کی بیٹی کسی کی بہن ہوگی جس کو پی ٹی وی پر اس حالت میں دکھایا جا رہا ہے…!!!
کیا تہذیب یافتہ معاشرے میں عورت کی یہی عزت ہوتی ہے…؟؟؟
اس عورت کو شوپیس بنا کر کیوں پیش کیا جا رہا ہے…؟
اسلام نے عورت کو اپنی نمائش کرنے سے منع کیا ہے نہ کہ اس نمائش کا کوئی کیا مطلب لیتا ہے…. عورت نے ورزش کرنی ہے تو عورتوں کے سامنے کرے..
آپ کی ہر اُس غلط بات پر حمایت افسوس ناک ہے۔
Be the first to comment on "ٹی وی پر لڑکی کی ورزش"