Who is Jameel Farooqui and What Has He Done

اخلاق سے گری ہوئی ٹویٹ

مریم نواز اور نواز شریف اور نون لیگ سے ایک ہزار اختلاف مگر ایک صحافی کی وال سے ایسا ٹویٹ جو کسی کے شرعی اور پاک رشتہ سے متعلق ہو انتہائی افسوسناک ہے فاروقی صاحب اختلاف کیجیے ماوں بہنوں بیٹوں کے رشتوں پر تبصرے نا کیجیے اُمید ہے آپ بھی بہنوں بیٹیوں والے ہوں گے ۔۔۔۔۔۔
شکریہ

یہ تربیت کے معملات ہیں جن سے اس گندگی کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں

یقیناً اس میں تمہاری گھر کی تربیت بول رہی ہے ایک اور بات تہمت لگانا بہت آسان ہے اگر وہ ثابت نہ کرسکو تو اس کی سزا یقیناً تم جیسے گھٹیا لوگ نہیں جانتے

ٹی وی کے پروگراموں میں اس طرح بات کرتا ہیں جیسا کوئی مفکرِ اسلام بات کر رہا ہوں لیکن یہاں زبان دیکھ کر پتہ چل رہا ہے۔

بہت دکھ ہوا

یہ صحافی نہی یہ بھائی بول چینل پے ہوتے ہے وہ ہی جعلی ڈگری والا جس کو نواز شریف کی حکومت نے پکڑا تھا جب مالک دو نمبر تھا تو ملازم بھی تو دو نمبر ہی ہوں گے اور دو نمبر لوگوں کو اپنے جیسے دو نمبر لوگ ہی پسند ہوں گے سیدھی سی بات ہے

اگر ھماری زہنی سطح یہی رھی تو پھر قوم کو کیا ، ھم خود بھی کبھی اندھیروں سے نھیں نکل سکتے۔
کون لوگ ھو تسی ، جو اتنی گھٹیا ٹویٹ کرتے ھو۔

“اخلاقیات” کا معیار
صحافت کا لبادہ اوڑھ کر آپ جیسے لوگ صحافیوں کی کردار کشی کرواتے ہیں

سننے میں آتا تھا کہ فلاں بندے نے خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا آج تمہاری ٹویٹ دیکھ کر اس بات کا اندازہ ہوا یقینًا تمہارا خاندان غلیظ نہیں ہو گا ہی غلاظت تمہاری خود کی ہو گی

آپ جیسے صحافی سے اس طرح کے ٹویٹ کی بالکل توقع نہ تھی ۔یقین کریں بے حد دل آزاری ہوئی ہے

خواتین کی عزت کریں۔

مریم نواز سے سیاسی اختلاف رکھیں۔ سیاسی تنقید کریں۔

یہ جو کچھ آپ نے لکھا ہے یہ آپ کی ذہنی کم مائگی کی عکاسی کرتا ہے۔

آپ کو اس ٹوئٹ کو مٹانا چاہیے اور معذرت کرنی چاہیے۔

اس سی زیادہ کوئی نیچ اور گھٹیاء بات نہیں ہو سکتی
شرم آنی چاہیے آپکو
پر آپکی عزت دار بہن ہماری بہن ہیں
اور آپکی عزت دار والدہ ہماری والدہ
اگر کوئی آپکی والدہ اور بہن کے لیے کوئی ایسے ہی الفاظ استعمال کرے تو وہ بھی اتنا ہی گھٹیا ہو گا جتنے آپ؟

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Who is Jameel Farooqui and What Has He Done"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp