مولانا فضل الرحمان صاحب کی بدعنوانی

فضل الرحمان کی بدعنوانی

خیبر پختونخواہ میں 7 سال سے حکومت چلی آرہی ہے اور اب مرکز میں 2 سال ہوگئے ہے کوئی ایسا ادارہ ہے جس کے پاس مولانا صاحب کیا جمعیت علماء اسلام کے ایک ایم پی اے ایم این اے وزیر یا کسی ایک ادنی کارکن کا کرپشن ثابت ہوئی ہے اگر ثابت ہوگئی تو اسی دن میں پی ٹی آئی میں شامل ہوجاونگ

ٹرولنگ اور طنز کو چھوڑ کر
سیاسی علمی اور اسلامی بنیاد پر سوال کریں عوام میں بحث لائیں

مگر نہی
مفت کی سیٹ عمران خان کے نام پر مل گئی
موجیں کرو اور تفریح کرو

شرم نہیں آتی ایک عآلم دین پر جھوٹا الزام لگاتے ھوئے لیکن کیا کریں تمہاری مجبوری ہے

آپ لوگ ہمت کرکے کیس فائل کریں اور ثابت کریں مولانا صاحب کوئی جاگیردار یا سرمایہ دار نہیں جسے آپ نیب سے ڈرا کر چپ کرا لیں گے

اگر نیازی اور ان کے سارے ناجائز کابینہ میں ہمت اور غیرت ہے تو ذرا ہمت کرکے مولانا کو پکڑ لیں یا کوئی کیس ہی بنائیں نہیں تو پالتو کی پھسکیاں نہ ماریں

تو جاؤ حکومت تمہاری عدالتیں تمہاری، جاؤ کیس کرو مولانا صاحب پر اور عدالت میں جرم ثابت کر کے گرفتار کرو

اگر پاکستان میں ادارہ غیر جانبدار ہوتا تو ابتک نیازی کو یہ سزائیں مل چکی ہوتیں؛
حرام بچی زنا کیس-موت بزریعہ سنگساری
فارن فنڈنگ کیس-90 سال بامشقت
بنی گالا ریگولرائزیشن: 6 سال
منشیات اسمگلنگ: سزائے موت
پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس: 25 سال
مراد اور حمزہ عباسی لونڈے بازی: موت

لگتا ہے اس دفعہ مولانا کا نشانہ بلكل ٹہکانے لگا ہے

مرکز سے لیکر 3 صوبوں میں حکومت اور 5 سال صوبے کی حکومت بس الزام لگاؤ ثابت کر نہ پائے تم کیا تمہارا باپ بھی ثابت نہ کرسکے گا اور نہ کرپائے گا ادارے تمہارے عدالت تمہاری حکومت تمہاری

جب اپکے پاس اتنی انفارمیشن تھی کیوں نہں روکا گیا خرید وفروخت کو ۔ہزار طریقہ ہیں ۔۔مطلب راسٹہ دے دیا ہے۔باقی پاکستانیوں ٹرک کی بیتی کے پیچھے لگو

Please follow and like us:

Be the first to comment on "مولانا فضل الرحمان صاحب کی بدعنوانی"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp