وقف #ایکٹ# ۲۰۲۰ جو قومی اسمبلی نے جلدی میں پاس کیا ہے اسکے کئی حصے شریعت کے بالکل خلاف ہیں اور کئی حصے آئین کے خلاف، وقف کے اصل مقاصد کے لئے مضراور کرپشن کا نیا دروازہ ہیں سینیٹ کے ارکان اور صدر مملکت اسے منظور کرنے سے پہلے علماء اور اسلامی نظریاتی کونسل سے ضروررجوع کریں
خوش رہنا سیکھیں اور ارد گرد رھنے والوں کو بھی خوش رکھنا سیکھیں، جو خاموش ھے اُسکی خاموشی کو سنیں اور جو کچھ کہنا چاہتا ھے اُسکی بات سنیں، کون اچھا ھے کون بُرا، کون نیک ھے کون گناہگار اسکا فیصلہ اللّٰه تعالٰی پر چھوڑ دیں، ھم سب انسان ھیں اور غلطیاں کرتے ھیں اپنی غلطیاں تسلیم کرلیں
اللہ پر بھروسہ کے ساتھ ساتھ اسکو قانون بننے سے روکنے کے لیے جدوجہد بھی کریں تاکہ شریعت مطہرہ کے خلاف حکومت کام نہ کرسکے – علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل کو چاہیئے کہ وہ اس بل کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں اور اس کو کسی صورت منظور نہ ھونے دیں۔
اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے – دین کی خلاف ایک سازش ہے – انتہائی ادب سے، اگر پاکستان کے علماء سچ میں با عمل ہوتے تو ہمارے معاشرے کی زیادہ تر برائیاں ختم ہو گئی ہوتیں. اور حکومت بھی علماء کو اہمیت دیتی.
عمل سے زندگی بنتی ہے، فتووں سے نہیں