اسسٹنٹ کمشنر حیات آباد پشاور کا انوکھا اقدام

اسسٹنٹ کمشنر حیات آباد پشاور کا انوکھا اقدام

اسسٹنٹ کمشنر حیات آباد پشاور کا انوکھا اقدام. ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرانے پر سکول کے بچوں اور خواتین اساتذہ کو شدید گرمی میں دھوپ میں کھڑا کر دیا.
یہ مقابلے کے امتحان پاس کرکے آنے والوں کا دماغ کیوں خراب ہوتا جا رہا ہے؟

میر صاحب تنقید کا ایک طریقہ ہوتا ہے کہ ملاوٹ سے پاک ہو۔ اس موسم میں شدید گرمی کہاں سے آ گئی؟ جتنی بنتی ہو اتنی تنقید کریں۔ معاشرے میں اصلاح کے لیے کام کریں۔ ایسی تنقید بجائے اصلاح کے بگاڑ کا سامان پیدا کرتی ہے۔

بالکل ٹھیک کیا ہے، ایس او پیز پر عمل. کیوں نہیں کیا جارہا؟ اگر کورونا پجیل گیا تو آپ ہوگ ہی بولو گے حکومت نے کیا ہی کیا یے – ویسے یہ جو ہماری اپنی تبدیلی سرکار نے افسر شاہی ہم پر مسلط کی ہے اگر انکا تماشہ دیکھنا ہے تو آ کے ہمارے جنوبی پنجاب میں دیکھیں صرف جنوبی پنجاب کی کسی ایک تحصیل کا وزٹ کرنے آپ کو اندازہ ہوجائے گا

امتحان پاس کرنے اور ڈگریاں حاصل کرنے سے پیسا اور عہدہ تو مل جاتا ہے مگر بندے کا اصل نہیں بدلتا – اس جاھل عورت کے اقدام سے اساتذہ کی تذلیل شرمناک ھے محاسبہ کون کرے گا – بھائ، ٹھیک کیا۔ پابندی کراؤ تو مشکل نا کرواؤ تو مشکل۔

پختون حواہ میں تو مرد حضرات کا سکول کے اوقات میں جانا منع ہے یہ کیسے گیا ؟ – طاقت اور اختیار کا نشہ سالوں کو پاگل کردیتا ہے۔

یہ قوم کیسے سدھرے، آپ ہی بتائیں؟ کرونا کا دوسرا حملہ شروع ہو چکا ہے اور معصوم بچے سکول جا رہے ہیں، کچھ نہیں کہتی گرمی۔ بس ان کو اللّہ وبا سے بچائے۔ – بہت اچھا کیا سعودیہ میں ایک ہزار رایال جرمانہ ہے صرف ماسک نہ پہننے کا

ان کمشنرز کا زور صرف بچوں اور عورتوں پر چل رہا ھے ۔
مہنگائ دکانوں میں ریٹ لسٹ نہ ہونا آٹا بحران اور زیادہ قیمت کم وزن کے زمہ داران انکے خلاف ان کی ہیرو گیری نہیں چلتی ۔۔

ایس او پیز پر عمل درامد نہیں ہوتا تب مسلا اس پہ
ے سختی کری تب مسلا
کمال، ہے یار کرے تو کیا، کرے
اب یعنی اگر ایک کام نہیں ہو پا، رہا کسی سے وہ جو کر سکتا ہے وہ بھی با کرے اس لئیے کہ ایک نہیں ہوا تو دوسرا بھی رہنے دو

اچھا کیا کیوں پابندی نہیں کرتے ویسے بھی یہ عوام ڈنڈے کی ہے – تو کیا کریں سندھ حکومت کی طرح اسکول کو سیل کردیا جائے

 

 

 

Please follow and like us:

Be the first to comment on "اسسٹنٹ کمشنر حیات آباد پشاور کا انوکھا اقدام"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp