ان سے کوئ پوچھے کہ وہ کو ن وزیر تھا جس نے لندن فون کیا اور کہا کے میرے ساتھ 11/12 PTI MNA ھیں کچھ کریں ھم تیار بیٹھے ھیں. جن کو فون ھوا تھا انکا نام میں بتا سکتا ھوں
لندن کے فون کا پتہ نہیں لیکن GHQ میں خدا کا واسطہ الیکشن جتا دو کا فون سیالکوٹ کے ایک ہارے ہوئے دو نمبر لیڈر نے کیا تھا، آپ استعفیٰ دیں اور الیکشن لڑیں آپ کو آٹے دال کا بھاؤ پتہ چلے، اور آپ اپنی مدد کے قابل نہیں کسی کی مدد کیا کریں گے۔
یعنی وزیر صاحب یہ کہنا چاہتے ہیں کہ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سیاستدان GHQ کی مداخلت ہی سے انتخابات میں کامیاب ہوئے۔ شکریہ۔ اب تو جھگڑا ہی ختم۔ حکومتی وزیر بھی وہی کہیں جو اپوزیشن کہتی ہے۔
کل نیازی صاب نے کہا کہ آئی ایس آئی کرپشن پر وزرا اعظم کو بلیک میل کرتی ہے۔ آج فواد چوہدری کہہ رہے ہیں کہ جی ایچ کیو الیکشن جتواتا ہے۔
یہ کابینہ تو خود #ووٹ_کو_عزت_دو کے بیانیہ کی مہم چلا رہی ہے۔
تمہاری یہ ٹویٹ ثابت یہی کر رہی ہی کہ نواز شریف صحیح کہ رہا ہے رابطے سے ہی جیت ہار ہوتی ہے بس بات پسند نا پسند کی ہے 2018 میں تم پسند آ گئے یعنی 2018 میں سلیکشن ہوئی
فوج کو بدنام مت کرو
پاک فوج ذندہ آباد
آٹے دال کا بھاؤ تم کنجروں نے کہاں پہنچا دیا ہے کبھی سوچا ہے صرف ٹی وی پہ آکے بکواس کرنے سے کیا ہوتا ہے اکیلے بیٹھ کر بھی اپنا محاسبہ کیا کرو اگر تھوڑی انسانیت ہوئی تو اپنے آپ پر بجی لعن طعن کر لینا خبیث لیڈر کےلوٹےچمچے ابھی میرےرپلائی کا جواب دینےتم لوگوں کےکرائےکے ٹٹوآ جائیں گے
خواجہ آصف الیکشن ہارگئےتھے.
انہوں نےآرمی چیف جنرل قمرباجوہ کوفون کرکےخداکاواسطہ دیاکہ مجھےجتوادیں, پھرانہیں الیکشن جتوادیاگیا.
یہ ایک وفاقی وزیرکابیان ہے
یعنی اپوزیشن کا مطالبہ, کہ فوج نےالیکشن میں مداخلت کرکےنتائج بدلے اورایسا عوامی طاقت استعمال کرکے روکناہوگا, بالکل درست ہے
فواد چودہری صاحب مطلب فوج نتائج تبدیل کروا سکتی ھے جس کو چاہے جتوا دے جس کو چاہے ہاروا دے آپ تو نواز شریف کی سپورٹ کر رہی ہیں آپ جیسی لوگون کی وجہ سے ہماری پاک فوج بدنام ہو رہی ھے
آپ کو لندن کا میں یاد کرواں جب آپ نے وزیرِ اطلاعات بننے کے بعد بھی لندن میں متعدد افراد کو شریف فیملی کے ساتھ ملنے کے لئے رابطے کئے اور جوابا آپ کو بتایا گیا کہ آپ جس جماعت ہیں وہیں رہیں، آپ جیسوں کی مسلم لیگ نواز میں کوئی جگہ نہیں اور “وفاداری” سیکھیں
وہ فواد حسین صاحب تھے جنہوں نے فون کیا تھا
لازمأ یہ فون کال بھی ریکارڈ ہوئی ہوگئی
لگتا ہے اس ماہ بہت سے انکشافات ہونگے
مالک صاحب نے بھی اَپنے پروگرام میں بتایا کہ London سے نئی ویڈیوز پریس میں اَنے والی ہے
جو ملک میں سیاسی طوفان لیکر اَئے گی
Be the first to comment on "Fawad Chaudhry Versus Khawaja Asif"