مریم نواز کا خصوصی انٹرویو عاصمہ شیرازی

Is Maryam Nawaz Claire Underwood of Pakistan?

مریم نواز چُپ تھیں اب بول پڑیں۔۔ کیوں؟ وجوہات جاننے کے لیے دیکھئے مریم نواز شریف کا خصوصی انٹرویو۔۔۔پروگرام فیصلہ آپ کا میں رات آٹھ بجے صرف آج نیوز پر

چلنے نہیں دیا جائے گا۔۔یا پھر آدھے انٹرویو میں پروگرام بند ہوجائے گا ۔۔ اور نام نہاد آذاد میڈیا جو باجوہ سے حساب مانگتے ہوئے ڈرتا ہے ۔۔ سیاستدانوں کے کپڑے دھوئے گا

جب جبر، خوف اور دہشت مسلط کی جائے تو ایسی غیر جمہوری قوتوں کے سامنے ڈٹ کر اللہ کے اسرے اور عوام کی طاقت کے بل پر جمہوری اقدار کی بقاء ایک عظیم جہاد بن جاتا ہے۔جبر کے اس دور میں محترمہ مریم صاحبہ 22 کروڑ عوام کی خوشحالی اور ائینی نظام کے تحفظ کی عظیم سپہ سالار ہیں۔

اتنی صبح یہ اعلان کرنے کا کیا فائدہ۔جب تک انٹرویو لگنا۔آپکے چینل کو اوپر سے حکم آ جانا۔کہ یہ انٹرویو نہیں چلانا۔ورنہ تسی چلدے بنو گے

عاصمہ آپکا چینل ہمارے ایریا میں نہیں آتا. کیبل آپریٹر کا مسلہ ہے . براے مہربانی. ٹوئٹر پے اپ لوڈ کر دیں.

ان شاءاللہ تعالیٰ عاصمہ صاحبہ ضرور ۔ میں تو ویسے بھی آ پ کے پروگرام شوق سے دیکھتا سنتا ہوں

مریم نواز اس لیے چُپ تھیں کہ شائد نااہل کو قوم پر مسلط کرنے والوں کو اپنی غلطی کا احساس ہو جائے اور وہ اس کا ازالہ کریں لیکن وہ اپنی غلطی پر قائم ہیں۔ مریم نواز قوم کے لیے فیصلہ کُن جنگ لڑ رہی ہے

اپ نے اچھا نہئ کیا تھا میاں صاحب جب واپس آئے اور آپ نے ان کا انٹرویو کیا تھا اور اپ اس انٹرویو کو نشر نہئ کروا سکی تھی ۔
ھم امید کرتے ہیں یہ انٹرویو چل جائے گا آن ایئر
کہیں میاں صاھب کے لندن سے واپس آتے ہوے دیے انٹرویو کی طرح رک نہ جائے

Please follow and like us:

Be the first to comment on "مریم نواز کا خصوصی انٹرویو عاصمہ شیرازی"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp