پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان لامحدود کرپشن اور اقرباء پروری نے پہنچایا۔
انشاء اللہ عمران خان ان خاندانوں کو جو ملک لوٹتے رہے NRO نہیں دے گا۔
عمران خان اس وقت کرپٹ مافیا سے جنگ لڑ رہے ہیں مافیا مختلف طریقوں سے عمران خان کی حکومت کو غیر مستحکم کرنا چاہتے
عمران خان ہمارے اور ہمارے بچوں کی مستقبل کی جنگ لڑ رہےہیں
پاکستانی عوام کی ایک ہی پسند ہے وہ ہے ہمارے وزیر اعظم عمران خان اسکے علاوہ پاکستانی سیاست میں کوئی عوامی لیڈر موجود نہیں ہے یہ جو چند چہرے ادھر سے ادھر دوڑتے نظر آتے ہیں یہ صرف اپنی چوری بچانے کی جد و جہد میں مصروف چہرے ہیں
جس طرح منگول اور صلیبی مل کر بھی ارطغرل کو شکست نہ دے سکے اس طرح مافیا اور اپوزیشن مل کر بھی ہمارے کپتان کو ناکام نہیں کر سکیں گے
ان شاء اللّٰہ
جلسے جلوسوں کے ڈھکوسلے کی اصلیت سامنے آگئی ہے آخر کار
جی ہاں!
چوروں نے شاہ محمود قریشی کو اپروچ کیا ہے اور آفر کی ہے کہ ہم سب کے خلاف کیس مقدمے ختم کرواؤ ہم یہ جلسے جلوس ریلیاں بیان بازیاں فوری طور پر ختم کردیں گے
لعنت ہے تم پر لٹیرو!
قاضی فائز عیسی نے آج اپنے پاوں نہیں عقل پہ کلہاڑی ماری ہے۔ وزیر اعظم کو نوٹس دیکر خود کو بری طرح ایکسپوز کر دیا ہے۔
میں غلط کام پے غلط بات پے خان پے تنقید کر سکتا ہوں یہ میرا پاکستانی ہونےکے ناطے حق ہے لیکن اسکا ہرگز یہ مطلب نہی کہ میں چوروں کو سپورٹ کروں گا۔ مگر سچ یہی ہے غریب مر گیا اور مر رہا ہے اور یہی صورت حال رہی تو باقی بھی مر جائیں گے –
اپوزیشن: کدھر ہے تمھاری ریاست مدینہ؟
پاکستان: تم لوگ کفار مکہ والے کام چھوڑو تو بنے نا۔ جھوٹ، چوری، ملک دشمنی سے تم توبہ ناں کرو اور گلہ کرو کہ مدینہ کی ریاست نہیں بنا پاکستان ایسے کیسے میرے پاکستانیو! ایسے کیسے
اللہ پاک پاکستان کو کپتان کو اور یہاں کی عوام کو سلامت رکھے آمین