آپ یہاں ہر روز شہر کے لحاظ سے شہر اور شہر کے لحاظ سے شہر کے لحاظ سے شہر میں بطور آٹا کی تازہ ترین قیمت اور ڈسکاؤنٹ اسٹورز بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کھانے پینے کی اشیا ء کی سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس
اجلاس میں وفاقی وزراء مخدوم خسرو بختیار، محمد حماد اظہر، مشیران ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود و دیگر سینئر افسران شریک
صوبائی چیف سیکرٹری صاحبان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت
اللہ کے واسطے پرائس کنٹرول اتھارٹی کو جگایئے بہت کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔
بابو کمیشنرز صرف اے سی روم میں بیٹھ کر فائلوں پر دستخط کرتے ہیں اور اپنا “حصہ” جیب میں ڈال کر چلتے بنتے ہیں۔ بہت حد تک تو مصنوعی مہنگائی ہے۔
ناجائز منافع خور اور کرپٹ انتظامیہ ذمہ دار ہیں
ہم سب جانتے ہیں یہ مہنگائی کے پیچھے کون ہے
مسلم ن اور پیپلز پارٹی کے لیبرل کریشن کے لوگ چھپے ہوئے ہیں.
جو خان صاحب کو عوام کی نظروں میں ان کی عزت پامال کرنے کیلئے زبردست پرابگنڈہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.
محترم ، لوٹوں کو پارٹی میں گھسیڑنے سے اور ان کو ذمہ داری والے عہدے دینے سے نتیجہ اشیائے ضرورت شارٹ ، گندم کی اسمگلنگ اور انڈر گراؤنڈ ذخیرہ اندوزی ، آٹا معدوم ، اندھے جرائم اور آتشزدگیاں اور عوام کی ہائے وائے کی صورت سامنے آتا ہے کیونکہ یہ آپکی پارٹی میں آ کر بھی آپکے وفادار نہیں۔
جناب وزیراعظم دی گریٹ CSD انتظامیہ کویوٹیلیٹی اسٹورز دینے سے آٹا چینی کی چوری اور بد انتظامی ختم ھوجائیگی عوام اور پاک فوج کو گروسری سستےداموں ملے گی مہنگائی اور زخیرہ اندوزی پر کنٹرول کمشنر صاحبان کر سکتے تھےجو ابھی تک انہوں نےکیوں نہیں کیا پوچھا جائے روزانہ ان لوگوں سے ملتے ھیں
جناب وزیراعظم یوٹیلیٹی اسٹورز کو پاک فوج کے ادارے CSD کی انتظامیہ کے حوالے کریں فوری طور پر CSD کو گروسری کا امپورٹ لائیسنس جاری کریں ملائیشیا سے پیکنگ میں آئل 80 روپیہ سری لنکا سے پتی 200 آسٹریلیا سے دالیں 80 روپیہ فی کلو مارکیٹ سےکم قیمت پڑیں گی بغیر سبسڈی عوام کو دے سکتے ھیں
جناب وزیراعظم لاء منسٹری سے پوچھا جائے کہ عدالت عالیہ سے7 سال کی قید اور نا اھلی کا اخلاقی مجرم جو اسمبلی ممبر بھی نہ ھو اور نہ بن سکتا ھوکیا حکومت کے خلاف تقریر کر سکتا ھے اور تحریک چلا سکتا ھےجبکہ سزا کاٹنا ابھی رھتی ھے بجائے جیل جانے کے مریم بی بی کسطرح کس حیثیت میں نکل رھی ھے
یہ ہمارے ملک کا المیہ ہے جب تک اس ملک ڈیل اور ڈہیل کا کونسپٹ رہے گا یہ ملک کبھی ترقی نہی کر سکتا چاہے اس نظام میں فرشتہ ہی حکمران کیوں نہ بٹھا دیں
وزیراعظم پاکستان عمران خان آ پ کی حکومت کے خلاف آ پنے وزیر ہیں جو آ پ کو سب اچھے کی رپورٹ دیتے ہیں اور مہنگا ئ کی وجہ سے لوگ تنگ ہیں
وزیراعظم عمران خان صاحب بس آپ مہنگائی کنٹرول کرو
ان مافیاز کو کنٹرول کرو جن میں سے زیادہ تر آپکے سجے کبھے بیٹھے ہیں ۔
Be the first to comment on "Latest Atta Price in Pakistan"