Categories
Social

سستے ریڈ لائٹ ایریا کراچی

میرے پاس مزار قائد پر کسی کی ڈیٹ کی ویڈیو ہوگی کہیں پڑی ہوئی. شئر کروں کئی دوستوں کی شلواروں کا تقدس پامال پو جانا ہے.
شام ڈھلتے ہی مزار قائد کے اطراف سستے ریڈ لائٹ ایریا میں تبدیل ہوجاتے ہیں. تب تو کسی کی غیرت نہیں جاگتی

سرے عام والا سستا ٹام کروز دیکھا چکا ہے مزار قائد کو ریڈ لائٹ ایریا بنتے ہوے۔ حیرانگی ہے تب تقدس پامال نیں ہوا۔ تب قائد کی روح کو تکلیف نیں ہوی ہوگی۔ لکین ووٹ کو عزت اور قائد ملت کی اپنی بہن کو عزت دینے کے نعرے سے تقدس بھی پامال ہو گیا اور روح بھی کانپ گئی

ووٹ کو عزت نعرہ پر مزار قائد کا تقدس پامال ھو گیا
جو قحبہ خانے سالہاسال
سے مزار قائد کے احاطے میں چل رہے ھیں جس سے قائد کے مزار کا اقبال بلند ھورہا ھے لگے ہاتھوں زرا ان قحبہ خانوں کی تحقیق بھی کرلیتے

خانہ کعبہ اور روضہ رسول صل اللہ علیہ وآل وسلم پر گو نواز گو کے نعرے لگنا اور پرچم لہرانا کہاں درج ھے قائد پوری پاکستانی قوم کا ھے۔جمہوریت کا بانی ھے جمہوری نعرے قائد کے مزار پر ھی لگتے ھیں اور لگیں گے جس کو تکلیف ھے وہ بنی گالہ میں اپنے قائد کا مزار بنا لے

سندھ پولیس کے اعلیٰ ترین افسر کو صبح چار بجے ان کے گھر کا گھیراؤ کیا گیا اور سے اٹھایا گیا اور ان پر پرچہ درج کرنے کا کہا گیا اور اس کے آرڈر کے بعد اس کو چھوڑا گیا۔۔۔۔۔اب یہ مت پوچھنا کہ کس نے اٹھایا

مزار قائد میں نعرے لگانے کا کوئی جواز نہیں۔ ن لیگ اپوزیشن کی تحریک کو متنازع نہ بنائے۔ مولانا سے سیکھے۔ پیپلز پارٹی سے سیکھے کہ کیسے اختلاف کرنا ہے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version