Categories
Social

کراچی ھوٹل پر چرس

ملک میں منشیات کے استعمال کا یہ عالم ھے کہ اپنے حالیہ کراچی کے ٹوور میں تقریبا ھر چائے کے ھوٹل پر چرس کا استعمال کھلے عام دیکھا،سندھ گرین ریسٹورانٹ صفورا گوٹھ ،جو ایک تھانےکےساتھ ھے،کھانا کم اور منشیات ذیادہ پھانکی جاتی ھے.پولیس اھلکار کھلےعام ھوٹل میں پھرتے ھیں۔

اس کے علاوہ امن و امان کی صورتحال بھی بہت خراب ہے محفوظ سمجھی جانے والی شاہراہوں پر شام کے بعد بھی سفر کرنے میں ڈر لگنے لگ گیا ہے۔ – سال پہلے صفورا گوٹھ اس ہی ہوٹل کے پاس گھر پر اگاٸ جا رہی تھی جو پکڑی گٸ آپ زرا آگے کینٹ چھاونی کا چکر لگاۓ ہوش اڑ جاٸنگے منشیات اور لڑکی کا استعمال دیکھ کر

شکر کرو منشیات ہی دیکھی ہے بس
اگلو نے ایک سو ایک چھمک چھلو بھی رکھی ہوتی ساتھ
ہماری عوام ان ہوٹل میں سٹے ہی نہیں کرتی جہاں منشیات چھمک چھلو نا ملے ساتھ

او بھائی لاہور کے ہر ٹریفک سگنل پر نشئی ٹیکے لگا رہے ہوتے ہیں .. ادھر ہی بھیک مانگتے ہیں اور ادھر ہی نشہ کرتے ہیں.. ٹریفک وارڈن موقع موجود ہوتے ہیں. گورنئس نام کی کوئی چیز نہیں

جب ریاستی سرپرستی میں منشیات فروشی ہورہی ہو تو استعمال کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ناگزیر ہے #پولیس بھی ذمہ دار ہے لیکن چاہ کر بھی اڈے بند نہیں کرواسکتے پولیس والے کہ اس معاملہ میں بھی #انکی مداخلت ہے #ڈرگ_مافیا #لینڈمافیا #سٹہ_مافیا #پانی_مافیا #چنگچی_مافیا وغیرہ

اس سے برے حالات لاہور کے ہیں چرس تو لوگ ایسے کھل عام پی رہے ہیں کہ گمان ہوتا ہے کہ یہ ممنوعہ منشیات میں شمار ہی نہیں ہوتی
سیگریٹ، نسوار اور پان کی طرح استعمال ہورہی ہے

آئی جی صاحب اغوا ھوگئے تھے اور وہ شدید دباو میں ھے. تھانیدار تک چھٹی پہ ھیں.ایسے منشیات کا استعمال انہیں اور عوام غم سے نکالنے کی ,,نکی جی,, کوشش ھے – بھائی جان یہاں تو تھانوں کے اندر بھی آرام سے چرس،پی جاتی ہے آپ باہر پیتے دیکھ کے پریشان ہو گئے

چرس پاکستان میں عام سگریٹ کی طرح پی جاتی ہے اور اسکو خیر سے نشہ سمجھا ہی نہیں جاتا – جہاں منشیات کی حکمرانی ہو وہاں یہی حال ہوتا ہے – سندھ گرین ھوٹل زیادہ پیر پگارا کے پیروکاروں کے ھیں ۔

 

 

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version