گلگت بلتستان کے نتائج

گلگت بلتستان کے نتائج

گلگت بلتستان : پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعلی سید مہدی شاہ اسکردو سے مسلم لیگ ن کے سابق وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمان گلگت سے الیکشن ہار گئے ۔
فدا ناشاد ، عمران ندیم،ابراہیم ثنائی بھی ہار گئے ۔

ہمارے ملک میں سیاست اور انتخابات دونوں ہی مذاق ھیں ، پی ٹی آئ جسکی گلگت بلتستان میں تنظیم ہی نہیں ہے ، بھاڑ ے کے ٹٹو دوسری پارٹیوں سے توڑے الیکشن جیتا حکومت تیار، عوام بھی جیسے ڈھور ڈنگر جہاں ہِلآو چل پڑتی ہے پھر محرومیوں کا شکوہ بھی کرتی ہے۔

اس جعلسازی ،جعلی نظام ،سازشی نظام ، دونمبر لوگوں کو ملک پر مسلط کرنے ، لوگوں کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے میں جتنا قصور سازشی کا ہے اُتنا ہی میڈیا، اور جوڈیشری کا ہے۔ ان دونوں نے حق اور سچ کا ساتھ نہیں دیا ۔ اور سازشیوں کے مُہروں اور سہولت کاروں کا رول ادا کیا۔

الیکشن سے پہلے ہی واٹس اپ پر طے ہو چکا تھا کس کو جیتوانا ہے بس آج صرف،اعلان کرنا تھا جیت کا۔ – ھم سب جانتے ہیں یہی کچھ ہونا تھا ۔

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کئی طالب علم ووٹ کاسٹ نہ کر سکے اور یہاں اسلام آباد میں جعلی سروے کروا کر انتخابات کے بارے میں ذہن سازی کی جاتی رہی ۔

گلگت بلتستان کے جو نتائج واٹس ایپ تجزیہ کار اور اینکرز دو دن سے بتا رہے تھے اس وقت
ٹی وی پر بھی وہی چل رہے ہیں۔
باب وُڈ ورڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا بھئی

 

Please follow and like us:

Be the first to comment on "گلگت بلتستان کے نتائج"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp