Categories
Social

پاکستان میں کمبل میں کیا ہے؟

پاکستان میں کمبل میں کیا ہے؟

پاکستانیو! سردی آگئی ہے، سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے
اور ہاں سکون صرف
#کمبل_میں ہے.

یہ #کمبل_میں کی چکر است؟

صبح کا وقت، کمبل میں بیٹھ کر درود پاکﷺ کا ورد. ﷲ سب کو توفیق دے آمین

کرونا اپوزیشن کے جلسوں سے پھیلتا ہے حکومتی جلسوں میں سکڑتا ہے۔ یہ کیا لاجک ہے

میں اور میرے نصیب #کمبل_میں بھی ٹھنڈے رہتے

بڑے اچھے لگتے ہیں یہ دھرتی یہ ندیاں

سفید داڑھی والوں۔۔۔کا نیا کورڈ ورڈ ۔۔۔یہ کار کہاں جاتی ہے۔۔۔

جب ساری دنیا ہے #کمبل_میں،
ہم جا رہے ہیں ڈیوٹی پر

نہیں تیرا نشمین قصرِ سلطانی میں
تو یوتھیا ہے بسیرا کر #کمبل_میں

آپکے جذبات بھی بالکل ٹھنڈے ہیں آپکی طرح

 

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version