یہ Jazz والوں نے تماشا لگایا ہوا ہے نیٹ پیکج ہونے کے باوجود بیلنس کاٹ لیتے ہیں کچھ بتاتے بھی نہیں ہیلپ لاٸن پہ ۔ ہم سب کو مل کر اس jazz مافیا کے خلاف آواز بلند کرنی ہو گی جس سے کبھی بھی jazz نے زیادتی کی ہے وہ ریٹویٹ کرو سب مل کر آواز بلند کریں
سب ایسے ہی کر رہے ہیں میں وائی فائی استعمال کرر ہا تھا اسی دوران
@telenorpakistan
والوں کا میسج آ گیا کہ آپ سٹینڈرڈ ریٹ پر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں حالانکہ میرے پاس وائی فائی تھا جو کہ 24 گھنٹے چلتا ہے
زونگ کے نیٹ سے زیادہ تیز تو کھوتی ریڑھی دوڑتی ہے ہمارے گاؤں
آخر کار ھمارے لفٹنینٹ جنرل چھوٹا ویر کو ترس آہی گیا مجھ پر
یاد رہے کہ میں ہسپتال جارہی تھی تو میرے پاس ایک فون آیا جاز کا
@jazzpk
اور کہا آپ کے پاس آپشن آیا آپ چیک کریں آن لائین رہیئے اور کوڈ لکھیں
میں نے کہا کوڈ کیوں ؟
انہوں نے کہا ویریفیکیشن کے لئے
اور 2000 غائب
میں نے 15 سالہ یو فون کو
@jazzpk
پر convert کیا۔۔ کیونکہ جہاں شفٹ ہوئے وہاں سگنل پرابلم تھی۔
مگر جاز نے زندگی عذاب کر دی ہوئی ہے ۔۔۔ پیکیج کے باوجود ہر دو دن بعد سروسز بند کر دیتے ہیں کہ آپکے بیلینس میں 15روپے نہیں۔۔۔ آپ 15تو ڈال نہیں سکتے جتنے بھی ڈالو دو دن میں غائب۔
بھائی اپنے اپنے نیٹورک کے آپریٹرز کو کال کریں اور انہیں کہیں ڈیٹا آف کر دیں نیٹ صرف اسی وہی چلے جو ہم پیکیج کریں میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا اب ٹھیک ہے وجہ یہ ہوتی ہے اگر ڈیٹا آن ہو تو موبائل کی سروسز چلتی رہتی ہیں تو وہ ڈیٹا استعمال کرتی ہیں بیشک آپ استعمال نا کریں بھی ۔
25 ارب کا ٹیکس بقایا ہے انکا اسلام آباد میں انکے آفس سیل ہو چکے ہیں اب وہ اپنی جیب سے دیتے ہو انکو موت پڑتی ہے اب عوام کے جیبوں سے نکالے گیں آہستہ آہستہ
25 ارب کا ٹیکس اتنی دیر تک کیوں پینڈنگ رہا۔ FBR کہاں تھا. ان اداروں میں کالی بھیڑوں کو پھانسی دی جاۓ
یہ
@Zongers
نے بھی یہ ڈارمے کرتے بلاوجہ بیلنس کاٹ لیتے ہیں خدا کیلئے زونگ والوں رحم کرو نیٹ پیکج لگانے پے کیوں بیلنس کاٹے ہو
Be the first to comment on "Jazz Deducted My Balance Even with Net Package"