فرحان ورک ان دنوں کہاں ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

فرحان ورک ان دنوں کہاں ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

فرحان ورک ان دنوں کہاں ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

یہ عمران خان کی ایک سادہ سے جھوٹ کو بار بار بولنے والی تربیت تھی کہ اس نے ایک پوری wasted generation تیار کر دی عمران خان تو تاریخ کے اوراق میں کہیں غائب ہو جائے گا لیکن یہ اور اس طرح کے کتنے اور نوجوان اپنی پوری زندگی ضائع کر بیٹھے

بھائی اس نے شروعات ہی جھوٹا ور چوری سے کی تھی کسی اور کے نام کا certifcate چوری کر کے عمران خان کے سامنے پہنچ گیا —- دوسری وجہ اس کے مامون بنے اس کے ساتھ شہباز گل والے حادثات پیش آے اور ملزم اس کا اپنا ماموں تھا

اس طرح کے بے شمار ہیں یہ مشہور ہو گیا بس یہ فرق ہے – ورک نے بھی انی مچائی ہوئی تھی۔۔۔اس نے ایک دفعہ اکاونٹ بھی سسپینڈ کروایا تگا – پیچھے پاکستانی پرچم بھی شرمندہ کھڑا ہے اور سوچ رہا ہے کہ نام میرا خراب ہوتا ہے۔

ترین صاحب باہر گئے تو انقلابیوں کی یہ نسل بھی ختم ہو گئی – اس لڑکے کے سامنے ایک شاندار مستقبل ہے۔ اس میں ہنر ہے۔ پاکستان میں ایسے ٹیلنٹ کی قدر نہیں۔ ایسا بندہ امریکہ ہوتا تو اس وقت جیل میں ہوتا

مبین بھائی یہ ماننے والی بات ھے ک اس بندے کی کی شخصیت کافی کونٹروورسز رھی ھے اور جب یہ ایکٹو تھا تب بھی اس کی کبھی فیور نہیں کری –

خان صاحب نے تو کی آپکی تو بات ہی نہیں ہوئی۔

خان اسکو یوتھ کا چہرہ کہتا تھا۔

یاد ہے چائنہ بھیجھا تھا اسکو اور یہ وہ فارمیولا بھی لایا تھا ساتھ ترقی والا؟

اور ساتھ ہی اپنا نکاح بھی کر آیا تھا

کاشں ان پانچوین پشت کی دوزغلی ابلاغی جنگ کےمجاہدوں کو پتہ ہوتا کہ فوج کے نزدیک آپ کیڑے مکوڑون سے زیادہ نہیں۔آپ سے زہادہ تنخواہ فوج مین سویپر کو ملتی ہے۔اس فوج نے تو کشمیر اور افغانستان مین مجاہد تیار کرکے کام نکلنے کے بعد انہین disown بھی کیااورانکےخلاف ایکشن بھی لیا انہین

دہشتگرد بھی کہا۔ اسلئے فوج کی چاپلوسی کے بجائے معاشرے مین مثبت کردار ادا کرنے اور ایک۔اچھا شہری بننے کی کوشش کرین۔ ملک کی خدمت کے اور بڑے طریقے ہین۔

افسوس ۔۔ مگر اللہ پاک نے انسان کو عقل دی ہے اس کا استعمال انسان نے خود کرنا ہوتا ہے ۔۔

یہ تو ڈاکٹر نہیں تھا؟ اگر سوشل میڈیا پہ ڈی ایکٹو ہے تو کہیں بھی اپنا کلنک کھول لے

یہ اس کی اپنی چوائس تھی
فضول آدمی اچھا بھلا ڈاکٹر تھا۔
اللہ جانے کس لالچ میں آ گیا

یہ تو پلان کر رہا ہے، اگلے الیکشن میں انتخابات لڑنے کا

Please follow and like us:

Be the first to comment on "فرحان ورک ان دنوں کہاں ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp