افسوسناک اَمر یہ ہے کہ ہزارہ لواحقین کو ان مطالبات کا سِرے سے علم ہی نہیں ہے جو دھرنا منتظمین حکومت کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ لاشیں غریب مزدوروں کی گری ہیں اور اُن پر مفادات کی گندی سیاست مُلا اور سیاستدان کھیل رہے ہیں۔
غریب تو اِس ملک میں چین سے مر بھی نہیں سکتا
ریاست دہایوں سے شدت پسند، عسکریت پسند اور مذہبی قوتوں سے بلیک میل ہوتی رہی ہے۔ مظلوم ہزارہ برادری کندھوں پر لاشوں کا بوجھ لادے وزیر اعظم عمران خان کو کیا بلیک میل کریں گے۔
عوام سے گزارش ھے کہ وہ خاموشی سے قتل ھو جایا کریں
ریاست اس بات پر زیادہ مطمعن ھوگی اگر آپ اپنی عوامی ذمہ داریاں نبھاتے ھوئے،قتل ھونے کے بعد دفن بھی ھو جایا کریں
ریاست پہلےآپکی زندگی کے بوجھ سے تنگ تھی،اب مرنے کے بعد بھی ریاست کو ہی اذیت دینا چاہتے ھیں
یہ کونسی حب الوطنی ھے؟
سنگدلی کی انتہا۔یہ بلیک میلنگ نہیں۔جسکےگھرسےاتنےجنازےنکلیں یہ دکھ وہی سمجھتاہے۔آپ ملک کےوزیراعظم ہیں اسلیےآپکےآنےکاتقاضہ کررہےتھے۔اورآپ اتنےبڑےسانحےکو اپنی انا کامسئلہ بنا رہے۔ویسےآپ تو اپنےدیرینہ ساتھی نعیم الحق کے جنازےپر بھی نہیں گئے۔انکےلواحقین کو اپنےپاس بلا لیا۔آپ سےکیاگلہ۔
سنگدلی کی انتہا۔یہ بلیک میلنگ نہیں۔جسکےگھرسےاتنےجنازےنکلیں یہ دکھ وہی سمجھتاہے۔آپ ملک کےوزیراعظم ہیں اسلیےآپکےآنےکاتقاضہ کررہےتھے۔اورآپ اتنےبڑےسانحےکو اپنی انا کامسئلہ بنا رہے۔ویسےآپ تو اپنےدیرینہ ساتھی نعیم الحق کے جنازےپر بھی نہیں گئے۔انکےلواحقین کو اپنےپاس بلا لیا۔آپ سےکیاگلہ۔
سیدھا سیدھا کیوں نہیں بول رہا کہ میت میں جانے سے پیرنی کا جادو ٹونا ختم ہوجائیگا؟
عوام سانحہ آرمی پبلک سکول کے غم میں ڈوبی ہوئی تھی اور موصوف دوسری خفیہ شادی کے بعد ہنی مون منارہے تھے
عوام مچھ سانحہ کے دُکھ میں سسکیاں بھر رہی تھی اور موصوف ترک ڈراموں کے اداکاروں سے ملنے میں مصروف تھے
مورخ اِس سوغات کو 22 کروڑ عوام پہ مسلط کروانے والوں کو سرخ سلام پیش کرتا ہے
آج رات درجہ حرارت کوئٹہ میں منفی 10 تک گرنے کا امکان ہے لیکن وزیر اعظم کو صرف حاضری دینے کے لیے اتنی تکلیف ہو رہی ہے مگر ان کی تکلیف نظر نہیں آہ رہی ہے۔کتنی شرم کی بات ہے.
Be the first to comment on "کیا ہزارہ لواحقین وزیر اعظم کو بلیک میل کررہے ہیں؟"