Interview with Tweep جنرل(ر)دلبر احمد @usman2901

Interview with Tweep جنرل(ر)دلبر احمد @usman2901

Please introduce yourself in 1 or 2 lines?

نام محمد عثمان۔
بلاگر ۔ جمہورپسند ۔
حدود میں رہ کر آزاد۔

What is your biggest accomplishment so far in life?

زندگی کی سب سے بڑی کامیابی کی تلاش میں ہوں۔ سب سے بڑی کامیابی ہو گی جب پاکستان مکمل آزاد ہو گا۔

What is your favorite food?

پسندیدہ خوراک بریانی۔

Your favourite tweeps?

فیوریٹ ٹویپس بہت سے ہیں ۔ کسی ایک کا نام لیکر باقیوں کو دکھی کاہے کرنا۔

Your all time favourite movie?

پنجابی موویز بہت دیکھتا ہوں۔ بھگت سنگھ فیورٹ مووی ہے۔

Your all time favorite song?

گانے بھی بہت سے فیوریٹ ہیں ۔ موڈ پہ منحصر کرتا ہے کہ کونسا سنا جاے۔

What’s your favourite holiday destination?

چھٹیاں گزارنے کی بہترین جگہ پاکستان ، اٹلی اسپین

How do you handle stress and pressure?

سٹریس اور پریشر سے نکلنے کے لیے تھوڑی دیر خاموشی اختیار کر کے اللہ سے مدد مانگتا ہوں ۔

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Interview with Tweep جنرل(ر)دلبر احمد @usman2901"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp