What is your biggest accomplishment so far in life?
میری لائف کی سب سب اچویمنٹ میرے ماں باپ کی خوشی
What is one thing you cannot do without?
میں ایک وہ چیز جس کے بغیر نہیں رہ سکتا وہ ہے شام کی چائے
What is your favorite food?
میرا پسندیدہ کھانا ماں کے ہاتھ کا پکا دیسی کھانا چاہے کوئی بھی ہو
Your favourite tweeps?
میرے فیورٹ ٹیوٹپس
@javerias @SdqJaan @FarooquiJameel
Facebook, Twitter or Instagram?
Twitter Facebook all time
What are your healthy habits?
میری صحت مندانہ عادت ٹائم پر کھانا کھانا اور سلم اورسماڑٹ رہنا بغیر ایکسر سائز کے
Your all time favourite movie?
پسندیدہ مووی کوئی نہیں کیوں میں میں مووی ذیادہ نہیں دیکھتا ہاں ڈرامے ضرور دیکھتا ہوں ارطغرل غازی نمر ایک
پاکستان ڈرامے یا ترک اردو ڈبنگ پیار لفظوں میں کہاں پاکستانی سنو چندہ ۔من مائل ۔گزارش
میرے پاس تم ہو
How do you handle stress and pressure?
جب کبھی پریشان ہوتا ہوں تو اسے نکلنا مشکل ہوتا ہے لیکن اللّٰہ پر توکل کر کے نکل جاتاہوں
Interesting facts