یہ ہم نے اس ملک کو کلچر دیا ہے ۔ سوات کے ایم پی اے فضل حکیم پر لوگوں نے حملہ کر دیا پولیس تماشہ دیکھ رہی ہے ۔ ایم پی اے کی ذہنی سطح ملاحظہ فرمائیں ہجوم پر جوابی حملہ کر دیا ۔
اس کلچر کا آغاز کرنے والے تم سب لوگ ہو جنہوں نے کانے چیف جسٹس افتخار کا ساتھ دیا۔ تم لوگوں نے اس کا آغاز کیا بھول گئے ہو کہ وکلا تحریک نے کس طرح ملک کے قانون اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو رسوا کیا اور اس میں تم اور تمھاری نون لیگ ہاتھوں میں ہاتھ لیے کھڑی تھی۔ بھولو نہیں !
جی وہ افتخار چوہدری تو حق پہ تھا۔ایک چیف جسٹس کے انکار پہ بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔افتخار چوہدری اور کوکینی مکار چور کراچی گۓ۔دونوں کو ائیر پورٹ سے باہر نہیں جانے دیا گیا۔۔اُسی دن 12 مئ کو کراچی کی روڈوں پہ مشرف نے 70 بندہ مروا دیا۔اور شام کو جلسے میں کہتا ہے دیکھی میری طاقت
صحیح صورت حال دے آگاہ کرنا نیکی کا کام ہے جزاک اللہ خیر لیکن لڑائی نہیں کرنی چاہئیے تھی ۔
بھرپور فاٸٹر ہے ٹاٸیگر فورس میں شمولیت کا اہل ہے اگر گالیوں کا اچھا تجربہ ہے تو منسٹر بھی بن سکتا ہے
یہ کون کس پارٹی کا mpa ہے اور کیوں کر رہے ہیں لوگ ایسا کوئی بتاۓ گا تفصیلات؟؟
MPA کی اپنی غلطی ھے ایسے ماحول میں اسکو گاڑی سے باہر نہیں نکلنا چاہیے تھا۔۔۔ویسے یہ انکے لیڈر کا دیا ہوا کلچر ھے اب انکو سزا بھگتنی ہوگی
ایک وقت آئے گا کہ کسی پارٹی کا کوئی ایم پی اے روڈ سے نہیں نکلے گا آپ نے ہماری خدمت نہیں کی مگر عوام نہ کر موقع کو ہاتھ میں لے لیا اور آپ کی بہت خدمت کریں گے انشاءاللہ
اب انتظار ہے اس دن کا جب ایسے ہی کَھلے، لَپے سوات کے ایم این اے مراد سپیڈ کو پڑیں گے-
ٹریکٹر والے کی شانِ بے نیازی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے، جیسے پیادے لڑرہے ہوں اور وہ فاتحانہ انداز میں مفتوحہ قلعے میں داخل ہورہا ہو۔
یہ عوام کی خدمت کرنے کیلئے سیاست میں آۓ ہیں.
مگر افسوس کا مقام ہے کہ
عوام کو انکی ‘خدمت’ کرنا پڑ رہی ہے.
گاڑی ایم پی اے کی ہے لیکن جھگڑا کارکن کر رہیں ہیں اور ایم پی اے ویڈیو میں نہیں ہے۔ لگتا ہے آپ جس کی بات کر رہیں ہیں اس کو دیکھا بھی نہیں ہے