Sonia Sadaf Full Profile and Full Story with Firdous Awan

sonia sadaf fight with firdous

السلام علیکم ! میں سونیہ صدف ان تمام لوگوں کا بےحد شکرگزار ہو جنہوں نے نے میرا ساتھ دیا۔ انشإاللہ جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے باطل کو شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اللہ تعالی ہمیشہ کمزوروں کا ساتھ دیتا ہے ظالم طاقتور کا زور خاک میں ملا دیتا ہے۔ اپنے رب سے انصاف کی طلبگار ہو۔

آج جس طرح پورے پاکستان کی عوام میرے ساتھ کھڑی ہیں اور میری حوصلہ افزائی کر رہی میں اس پہ دل سے سب کی شکر گزار ہوں بیشک اللہ جسے چاہے عزت جیسے چاہیے زلت

میں اپنی محنت اپنی قوم اپنی عوام پیارے پاکستان کے لیے کرتی رہوں گی کیونکہ عزت اللہ تعالی کی ذات دیتی ہے

بد تہذیبی کا احسن ترین جواب خاموشی ہے معقول اور مہذب لوگ یہی جواب دیتے ہیں

کسی بھی عورت کا اندازِ تکلم کم از کم دوسری عورت کے ساتھ شائیستہ اور باوقار ہونا چاہیے – اللہ تعالی ہمیشہ کمزوروں کا ساتھ دیتا ہے ظالم طاقتور کا زور خاک میں ملا دیتا ہے۔ میں اپنے رب سے انصاف کی طلبگار ہوں

فردوس عاشق اعوان سے معافی کا مطالبہ نہ کیا جائے کیونکہ معافی مہذہب لوگ مانگتے ہیں

کسی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ سرکاری افسروں کی تذلیل کرے، چیف سیکرٹری پنجاب سیالکوٹ واقعہ پر کھل کر بول پڑے

سونیا صدف ذمہ دار اور قابل آفیسر ہیں! وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار بھی اسسٹنٹ کمشنر کے حق میں میدان میں آگئے

ایک سول سرونٹ سالوں کی محنت اور مقابلے کے امتحان ہاس کرنے کے بعد سالوں کی ٹریننگ لے کے اس لئے پوسٹ ہوتا ہے کہ فردوس عاشق اعوان بھی اُن کی بے عزتی کرے؟

محترم سونیہ صدف۔۔عوام نے اج بیوروکریسی سے تمام تر شکووں اور مایوسی کے باوجود اپکو طاقتور کے سامنے اکیلا نہیں چھوڑا وہ اپکے پشتیبان رہے کل کلاں اپکا بھی فرض بنتا ہے کہ اپنے اختیارات اور ہمدردیاں انہیں مفلوک الحال عوام کیساتھ وابستہ رکھیں تاکہ انکی دعائیں اور ہمدردیاں سمیٹ سکو

جس طرح الله نے آپ کو عزت دی، اسی طرح اللہ کی مخلوق کو عزت دیں۔ دنیا و آخرت میں کامیابی ہے۔ اگر کوئی ملنے آئے تو اس کو ضرور سنیں۔ اختیار میں ہے تو مسئلہ حل کریں۔

اللہ تعالی آپ کو مزید استقامت عطا فرمائے، وتعز من تشاء وتزل من تشاء، کمینے جب عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں،

 

Please follow and like us:

1 Comment on "Sonia Sadaf Full Profile and Full Story with Firdous Awan"

  1. Adnan Nisar | May 5, 2021 at 7:42 pm | Reply

    آپ نے اس کے سات سہی بات کی دل خوش کر دیا آپ نے اللّه آپ کی حفاظت کرے امین

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp