Why Careem Captains Lie About Air Conditioning Out of Order

Why Careem Captains Lie About Air Conditioning Out of Order

شدید گرمی پڑتے کی
@CareemPAK
گاڑیوں کے Captainsکے اے سی خراب ہونے کے ڈرامے شروع بھئی اے سی خراب ہے تو ٹھیک کروا کے Go پہ چلاؤ نا گاڑی بس کوئی پوچھنے والا نہیں ہیں مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں
@careem
والے

ویسے آپس کی بات ہے۔ اس درجہ حرارت پر میری اپنی گاڑی کا اے سی بھی کام چھوڑ دیتا ہے۔ ہر بے چارہ کریم والا غلط بیانی نہیں کرتا

اے سی نے گرمی میں ہی ٹھنڈا کرنا ہوتا ہے
گاڑی کا اے سی اگر گرمی میں کام نہیں کرتا تو کیا آپ کو سردیوں میں اے سی کی ضرورت ہوتی ہے
آپ اپنی گاڑی کے خراب اے سی کوٹھیک کروائیں نہ کہ فضول جواز پیش کریں

تصویر کا ایک رخ دیکھ کر تنقید آسان ہے ۔ دوسرا رخ دیکھ کر حوصلہ کرنا مشکل

دوسرا رخ کونسا ہے
مشین بنائی گئی وہ کام نہیں کرتی تو اسے ٹھیک کروانا ہے یا تصویر کے دو رخ بنانے ہیں
پاکستان سے بھی زیادہ گرمی والی جگہوں پہ اے سی کام کرتے ہیں

جی بڑی گاڑیوں کے ضرور کام کرتے ہیں ۔۔ مکمل جان کے جیو ۔ اور بحث برائے بحث کا فایدہ نہیں ۔

بڑی چھوٹی ہر گاڑی کا اے سی کام کرتا اگر نہیں کرتا تو وہ ٹھیک کروانا ہوتا
ایک بات بتائیں اے سی گرمی کے لئیے بنا اگر گرمی میں کام نہیں کرتا تو اسے کیا سردی میں استعمال کیا جاتا ہے ٹھنڈک لینے کے لئیے؟

آپ گاڑی روک کر اے سی چلا کر چیک کرتیں اور اگر وہ جھوٹ بول رہا ہوتا تو اُسی وقت شکایت جمع کرتیں۔ کریم والوں کو یہ یہ کیپٹن غلط بیانی کر رہا ہے۔پچھلے سال رمضان میں کراچی سے اسلام آباد آتے ہوے پی آئ اے کے جہاز میں بھی یہی مسئلہ تھا۔ شور کرنے پر کہا کہ جب بلندی پر جائیں گے تو چلے گا

انکا تو پہلا سوال ہوتا ہے کہاں جانا ہے

کچھ رائیڈز بلائینڈر اتار دیتی ہیں۔ شیشہ کھول دیتے ہیں۔ باپ کا مال سمجھ کے گند ڈال دیتے ہیں۔ اگلی رائیڈ جب آتی ہے تو ان کی شکایت بجا ہوتی ہے۔
مختصر یہ کہ شکایت دونوں طرف کی ہے۔ کیپٹنز سروسز نہیں دیتے اور رائیڈ ز اکثر بدتمیزی کرتے ہیں

B4U بھی کم کرایہ کرتی ہے کوئی

یہ مسئلہ کریم نہیں تقریباً سب کمپنی کی گاڑیوں میں ہے۔ خالی سڑک پہ آہستہ چلانا کہ کہیں گاڑی سلپ نہ ہو جائے۔ طویل رستہ اختیار کرنا اور وغیرہ وغیرہ

نارمل سے ہٹ کر بہت زیادہ درجہ حرارت پر فریج اے سی بھی جواب دے جاتے خاص کر، دھوپ میں گھومتی 800 اور 1000 سی سی گاڑیوں کے

آپ براق استعمال کریں فیصل آباد میں یہ بہت اچھے سے کام کر رہے ہیں ، چیک اینڈ بیلنس رکھتے ہیں ، اپنے کسٹمرز کا بہت خیال رکھتے ہیں ، اور گاڑیوں کے اے۔سی بھی کام کرتے ہیں۔

جب سے اوبر والوں نے یہ کمپنی خریدی ہے،،، اس کا بھی ستیاناس پھیر دیا ہے

اس کا لاسنس اور ایپلی کیشن دونوں کینسل کر دیں گے اگر ایک سے زائد شکایت موصول ہوئ

رائیڈ کے بعد کمپلینٹ کر دیا کریں۔ کم از کم اس کی ریٹنگ میں فرق پڑے گا

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Why Careem Captains Lie About Air Conditioning Out of Order"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp