IESCO Loadshedding and Maintenance Schedule Today

IESCO Loadshedding and Maintenance Schedule Today

سکیم 2 اقبال ٹاون یو فون E.11.2 پتھر گھڑ غور غشتی گوندل حسن ابدال ہٹیاں حضرو منور آبادظفر الحق ابوبکر سروسز روڈ 4th روڈ بنی ڈھوک حکمداد کہوٹہ سٹی رحمت آباد پنڈی بورڈ ٹیپو روڈ جیل پارک نیو گلستان کالونی F.11.1 نٹر فضائیہ ہاوسنگ سوسائٹی اپر پورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سواں G.10.M ساگری

سکھو لالہ زار شامل ہےآپریشن سٹاف الرٹ موسم بہتر ھوتے ہی متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا آئیسکو چیف چودھری عبدالرزاق بجلی بحالی کی کاروائیوں کی براہ راست نگرانی کر رھے ہیں صارفین شکایات کے اندراج کے لئے ہلپ لائن نمبر 118 پر کال کریں کمپلینٹ اینڈ مانیٹرنگ

سیل کے نمبرز 9252933.6 بھی مکمل طور پر فعال ہیں موسم کی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں آنے والے عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہیں

دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی لیکن ہمارے فیڈر ہوا سے ٹرپ کر جاتے ہیں اور آدھی رات سے ابھی بجلی بحال نہیں ہوئی وہ بھی اسلام آباد جیسے شہر میں

I 8/4 کا فیڈر بھی ایک گھنٹہ سے زیادہ ہو گیا ہے کہ ٹرپ ہے-

یہ سارے نومبر فرائیڈے کو جب لائٹ نہیں تھی ٹیکسلا کے کچھ علاقوں میں، ملائے ۹۰٪ سے تو جواب ہی نی ملا، اور جہاں ۱۰ بار ملانے کے بعد کیسی نے اٹھایا تو تسلی بخش جواب نہیں ملا اور ہفتے کو صبح 9-10 بجے ائی لائٹ۔ یعنی 26۔27 گھنٹوں کے بعد۔ کوئی شرم کوئی حیا؟

سلام ہے واپڈا کے( فیلڈ میں کام کرنے والے) خدمتگاروں کو جون جولائی کی تپتی ہوئی دھوپ اور جلستی ہوئی گرمی میں بجلی کے گرم پول پر لٹک لٹک کر اور جگہ جگہ سے ٹوٹی ہوئی تاروں کو جوڑ جوڑ کر کبھی بریک اور کبھی فیوز شدہ لنک کو ٹھیک کر کے بجلی کی فراہمی کو یقینی

سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی خبر مورخہ 13.6.21 کو صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک بجلی نہیں ھو گئی بے بنیاد ھےآئیسکو انتظامیہ اس خبر کی تردید کرتی ھے تمام آپریشن سرکلز میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا

132 کے وی گرڈ اسٹیشن سٹیلائٹ ٹاون کے میں ہول میں آتشزدگی کے باعث متاثرہ فیڈرز کی بحالی کا کام جاری ھے ایکیسن سٹیلائیٹ ٹاون اور جی ایس او کی ٹیمیں جلد بجلی بحال کرنے کے لئے کوشاں ہیں متاثرہ فیڈرز میں شکریال فاروق اعظم شہید محمد دین نوراں روڈ شمس آباد اصغر مال شامل ہیں

آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں میں شدید آندھی اور موسلادار بارش کے باعث بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ بارش رکتے ہی کمپلنٹ سٹاف نے بجلی بحالی کا کام شروع کر دیا ھے 70 فیصد سے زائد متاثرہ علاقوں کی بجلی قلیل وقت میں بحال کر دی گئی ھے بقیہ متاثر فیڈرز میں

درنال جلال پور کوٹ سارنگ پکوال نٹر شیر شاہ سوری پی ڈی خان آرے بازار جی ٹن مرکز گھڑیاں پتریاٹہ فیض آباد سنگھوائی اور سکھو شامل ہیں آئیسکو چیف چودھری عبدالرزاق کے فیلڈ فارمیشنز کو بقیہ متاثرہ علاقوں کی بجلی جلد بحال کرنے کے احکامات آپریشن ڈائریکٹر آئیسکو محمد زبیر خان مرکزی کنٹرول

روم سے بجلی بحالی کی کاروائیوں کی براہ راست نگرانی کر رھے ہیں صارفین انفرادی کمپیکٹ کی صورت میں ایسکو ہیلپ ہلپ لائن نمبر آئیسکو 118 پر کال کریں کمپلینٹ اینڈ مانیٹرنگ سیل کے نمبرز 9252933.6 پر بھی شکایت کا اندراج کروایا جا سکتا ھے

موسم کی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں آنے والے عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہیں

Please follow and like us:

Be the first to comment on "IESCO Loadshedding and Maintenance Schedule Today"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp