Centaurus Mall Fee for Pindi Boys and Girls

Centaurus Mall Fee for Pindi Boys and Girls

سینٹورس مال میں پنڈی بوائز پر فیس کیوں لگی ہے؟؟ کیا یہ جائز ہے؟

یہ پابندی بالکل ٹھیک ہے. کچھ لڑکے وہاں جاکر چھچھوری حرکتیں کرتے تھے. فیملیز کو تنگ کرتے تھے. گروپ بنا کر اسکیورٹی والوں سے لڑتے تھے. کافی شکایات کے بعد ہی مجبوراً یہ قدم اٹھایا گیا.

یہ فیس صرف ایک شہر کے لوگوں پہ نہی ہونی چاہیے بلکہ ہر ایک پہ ہونی چاہیے جو بھی اکیلا جاے فیس دے اور جاے میرے خیال سے اس طرح آج کل جو بیغیرتی پھیلی ہوی ہے ٹک ٹاک کی صورت میں اُس میں تھوڑا کمی آ سکتی ہے اس مال کے اندر فیملیز کو پتہ بھی نہی چلتا اور اُن کی ویڈیو بن رہی ہوتی ہے

تین سوروپے کے واؤچرز بنا کردے دینے چاہیں اور کوئی بھی ایسی پروموشن وغیره لانچ کر دینی چاہئے کہ یہ اندر تین چار ہزار یا اس سے زائد کی شاپنگ میں استعمال ہوسکیں کسی کو اعتراض نہ ہوگا

یہ فیس نہیں بلکہ ایک طرح کا واؤچر ہے. آپ اسے اس دن اندر شاپنگ کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں.

میں خود جاتا ہے اس مال میں لیکن پہلا یہاں فیس نہیں ہوتی تھی ۔لیکن پنڈی بوائز وہاں گھمنے کے لیے اجاتے تھے اور جس کی وجہ سے رش ہو جاتا تھا ۔اور فیملی کو بہت پرشانی ہوتی تھی ۔دوسری بات یہاں فیس صرف لڑکو پر ہی ہے جو فیملی کے ساتھ اتے ہے ان پر کوئی چرجز نہیں ہوتے

لاہور میں فورٹرس اسٹیڈیم پر فیس یہ کہ کر لگائی تھے کے لونڈے لپاڑے مفت میں ہماری خواتین کو چھیڑتے ہیں۔۔۔اب پنڈی میں کیا صورتحال اس کا علم تو نہیں، پر لاہور میں اب 30 یا 35 روپے دے کر داخل ہو سکتے ہیں اور خواتین کو بھی چھیڑ سکتے ہیں۔

سینٹورس مال والوں نے بھُنڈی پہ بھی فیس لگا رکھی ہے

فیس کی بجائے صرف فیملیز کو اجازت ہونی چاہیئے۔ نوجوان بہت بے غیرتی کرتے ہیں جو اکیلے یا ٹولی کی صورت آتے ہیں۔ یا پھر جو بھی اکیلا آئے اسکے موبائل قبضے میں لے کر اجازت دی جائے۔ بدقسمتی سے نوجوان طبقے کی اکثریت انتہائی بے حیاء ہے۔

اس سے تو لاہور کا ایمپوریل کافی خوبصورت ہیں۔ اور بہت بڑا بھی ہے۔ بہر حال یہ مینیجمینٹ کا ڈیسیجن ہے ہم کیا کہہ سکتے ہیں

تو یہ بوائز بھی اپنی فیملیز کے ساتھ جائیں شاپنگ کرنی ہے تو لڑکوں کا گول بناکے شاپنگ نہیں کریں گے تو ظاہری بات ہے ہوٹنگ کیلئے جائیں گے ہر بات میں مظلوم بننا ہے لڑکوں نے

ہمارے سی ویو پر بھی ہر لچا لفنگا آجاتا ہے سوچتی تو یہ ہی وہاں لچے لفنگوں کو اینٹری نا دوں

 

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Centaurus Mall Fee for Pindi Boys and Girls"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp