Categories
Politics

موجودہ عدالتی نظام کا متبادل

عدالتی اصلاحات نہ کی گئیں تو ملک اقتصادی بحران سے کبھی باہر نہیں نکل سکے گا کل سے TikTok کو بین کرنے اور نیشنل بینک کے صدر کو ہٹانے کے فیصلے پڑہ کر سر چکرا گیا ہے کہ ہماری عدالتیں کیا کر رہی ہیں ؟ پہلے ہی یہ ملک ایسے جوڈیشل ایکٹوازم کے ہاتھوں اربوں ڈالر کے نقصانات برداشت کر رہاہے

موجودہ عدالتی نظام کا متبادل چوہدری صاحب کیا ہے ہے

یہ اسی نظام عدل کا پھل ہے کہ چوہدری صاحب اپنے چچا، ایک جج صاب، کے پاس لگے کیسز کے مطلوبہ فیصلے کروانے کے ماہر سمجھے جاتے تھے اور لوگ خوش ہوکر انہیں ڈھیروں پیسوں سے نوازتے تھے۔

سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بغیر فئیر ٹرائل ڈیڑھ ماہ میں عہدے سے ہٹادیا لیکن سپریم کورٹ پونے تین سال بعد بھی سینئر جج کو انصاف نہیں دلا سکی فئیر ٹرائل عام سے عام ملزم کا بھی حق ہے لیکن جسٹس صدیقی کو یہ حق نہیں ملا آج تیس جون ان کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ آگئی

اگر ثاقب نثار جیسا شخص نہ ہوتا تو نواز شریف نہ جاتے اور نااھل حکمران مسلط نہ ہوتے۔تو آج نہ کشمیر پر یوٹرن ہوتا۔نہ زلفی بخاری اسرائیل جاتا۔ نہ عمران ایٹم بم پر بیان دیتا نہ ہماری معیشت زیرو ہوتی نہ موسوی 6 ارب لیتا۔نہ ملک میں گالی کلچر عام ہوتا نہ کوئی بحران ہوتا نہ مہنگائی ہوتی۔

آپ کی عدالتیں ثاقب نثار کے دور میں بیٹے سے تنخوا نہ لینے پر وزیر اعظم کو نااہل قرار دے چکے ہیں اس وقت آپ لوگ مٹھائیاں بانٹ رہے تھے دنیا میں ایسا کوئی ظالم باپ نہیں جو اپنے بیٹے سے تنخوا وصول کرے۔ ثاقب نثار نے جس طرح ڈیم کے نام پر عوام کو لوٹا آپ جیسے لوگ اس کے حق میں بات کرتے تھے

جن معاملات عدالت کو بالکل نہیں آنا چاہیے وہاں نمبر ٹانگنے پہنچ جاتے ہیں

اور جن عوام کے مقدمات کا فیصلہ دو دن میں ہو سکتا ہے انہیں دو دو نسلوں تک لٹکائے رکھتی ہیں یہ عدالتیں ۔
حالانکہ کہ جج کو بھی پتا ہوتا ہے کون سچا اور کون جھوٹا ہے پر کیس کا فیصلہ نہیں کرتے نسلیں تباہ ہو جاتی

ایک منتخب وزیراعظم کو بلیک لا ڈکشنری کا سہارا لیکر نااہل کیا، ایک فاشسٹ اور کرپٹ شخص کو صادق و امین کا لقب دیا، ایک کرپٹ جنرل سے کورونا فنڈ میں 1200 ارب کی خوردبرد جبکہ دوسرے سے کھربوں کی پاپا جانز بارے کوئی سوال نہ ہوا۔ عدالتی اصلاحات واقعی بہت ضروری ہیں

آپ نے بھی ثاقب نثار سے لے کر آج تک عدالتی فیصلوں کو انجونے کیا ہے ثاقب نثار کی وجہ سے آج آپ حکومت میں ہو پاکستان میں کوئی نئی بات نہیں سایہ ترین عدالتی تاریخ ہے پاکستان کی عدل و انصاف تو پاکستان میں ممکن نہیں

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version