Imran Ashraf Film Songs Trailer Reviews Release

imran ashraf film trailer songs dum mastam

عمران خود کا یو ٹیوب چینل بنائیں اور جو بھی پوسٹر ،فلم ، ڈرامہ کا دیں ساتھ میں لنک بھی دیا کریں ،

بہترین ہوگی۔۔۔۔۔دیکھیں گے۔۔۔۔۔ساتھ اگر اپ لوگ ٹاپ سٹوری کے اچھے پیغام اور بے حیائی سے اجتناب کرتے ہوئے فلم بنایئں تو یقین سے کہتا ہوں کہ پاکستان اور اسلامک ورلڈ میں ہٹ ہوگی۔۔۔لیکن جو فنڈنگ اپکو مفت میں بےحیائی کو فروغ دینے میں ملتی ہے ۔۔۔۔وہ نہیں ملے گی

آپ کی کامیابیوں پر ہم سب کے ہی دل خوش ہونگے مگر میں سمجھتا ہو ابھی آپکے لئے فلم انڈسٹری موذوں نہیں تھی۔
بہرحال ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں
دیکھتے ہیں بڑی سکرین پر آپ کتنے جچتے ہیں

عمران اشرف پلز بتائے ہم کیا آپ کو اور سونیا حسین کو ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں کہ نہیں

یہ فلم تو سپر ہٹ ہو گئی سمجھیں.مٹھائی کا بندوبست کریں جلدی

عمران ہیرو کے طور پر فلموں میں سولو فلائیٹ آپکی موت بن سکتی ہے آپ کیریکٹر رول کے سب سے بہترین ایکٹر ہیں

ویسے موسیٰ سر بتانا پسند کریں گے کہ۔

اخر کب آپ زوہرا سے ملیں گے؟
کیا آپکی شادی زوہرا سے ہو پائے گی؟

مجھے فلمز نہیں پسند لیکن آپ کی ضرور
دیکھوں گی، آپ کی ایکٹنگ اچھی لگتی مجھے۔

بھائی آپ بھی گُجر تو نہیں بنوگے اپنی پہلی فلم میں۔۔؟

جیسے ڈرامہ سیریل اچھے بناتے ہیں ایسے فلم بھی اچھی ہو گی

امید کرتے ہیں ڈراموں کی طرح آپ کی فلم بھی بہت اچھی ہوگی ۔

 

Please follow and like us:

Be the first to comment on "Imran Ashraf Film Songs Trailer Reviews Release"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp