نوجوانوں کو محفوظ جگہ کم قیمت میں

نوجوانوں کو محفوظ جگہ کم قیمت میں

نوجوانوں کو محفوظ جگہ کم قیمت میں میسر ہو ایسا کوئی پراجیکٹ شروع ہونا چائیے ویسے
آپ لوگ مجھے بُرا بھلا کہو گے مگر یہ ضروری ہے بہت جوڑے بلیک میلنگ وغیرہ سے بچ جائیں گے ایسے

نکاح کو اسان بنائیں اور اس کی پزیرائی کریں۔

مِس ویسے ہی کلچر بنا دیں کہ جب لڑکا لڑکی ضرورت محسوس کریں، بڑے انکا سادگی سے نکاح کردیں۔ اپنی تعلیم جاری رکھیں۔ جب تک جاب نہیں ملتی، والدین انکا خرچ اٹھاتے رہیں جیسے پہلے اٹھاتے۔ اور جو بچے پیدا ہوں، انکا خرچ گورنمنٹ آتھائے۔ جب تک گورنمنٹ انکی تعلیم مکمل ہونے پر روزگار نہیں دیتی۔

نا آپ کو لگتا زنا اس وجہ سے ہوتے کہ وقت پر شادیاں نہیں ہوتی

لازمی تو نہیں، شادی شدہ بھی اس کام میں ملوث ہوتے مگر بلوغت پر جسمانی ضرورتیں بدل جاتیں، جن کو پورا کرنے کا جائز راستہ تو نکاح ہی ہے۔ تاہم جلدی اور پسند کی شادیوں سے فرق ضرور پڑے گا۔

ایک خاتون اپنے بیٹے کی جاب کی وجہ سے پریشان تھی، میں نے ان سے کہا،جہاد کی نیت سے فوج میں بھیج دیں،جاب بھی ہو جائے گی اور ثواب بھی ملے گا، کہنے لگیں ہیں نا بھائی وہاں سے لاشیں آتی ہیں میں کوئی رسک نہیں لے سکتی، میں نے بارہا کہا ہے،ہمیں علامہ اقبال کے فلسفہ تعلیم کو اپنا نا ہوگا

تبھی ہم ترقی کر سکتے ہیں اور معاشرے میں تبدیلی بھی لا سکتے ہیں، جب تک علامہ اقبال کے نظریہ کے مطابق تعلیم نہیں دی جاتی، تب تک آپ تبدیلی کے بارے میں سوچیں ہی مت، بلکہ مزید بگاڑ کی طرف معاشرہ جائے گا۔

محفوظ جگہ کس لئے غلط کام کے لئے ؟؟؟؟؟باہرلے ملکوں کی بات کیجاتی تو یقیننا آپکی بات سہی تھی کیا اب ہم بھی گناہوں کو facilitate کریں گےاس کے بجائے ایسے اقدامات ضروری ہیں کہ نوجوان اس گناہ سے رک جائیں

سیف سٹی کے کیمرے ہوں یا سینما کے، سب سے یہی پتا چلا رہا ہے کہ پاکستان میں جگہ کتنا بڑا مسئلہ ہے اور وقت کی کتنی بڑی ضرورت. اس ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے میرا entrepreneur دماغ میں safe make out کے لیے ایک آئیڈیا آرہا ہے. ایک ایسا پلیٹ فارم جو نوجوان کو پرسکون اور محفوظ جگہ

ڈھونڈنے میں مدد کرے. جہاں نوجوانوں کو پولیس، دوست/رشتہ داروں یا کیمروں کا ڈر نا ہو. جہاں وہ سکون سے وقت گزار سکیں. یہ پلیٹ فارم لوگوں کی پرائیویسی کی مکمل گارنٹی دے گا.

Please follow and like us:

Be the first to comment on "نوجوانوں کو محفوظ جگہ کم قیمت میں"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp