گھریلو اور معاشرتی زمہ واریوں سے فرار ہونے والی ہجوم کو تبلیغی جماعت کہتے ہیں۔

گھریلو اور معاشرتی زمہ واریوں سے فرار ہونے والی ہجوم کو تبلیغی جماعت کہتے ہیں۔

آپ جیسے مادر پدر آزاد کو کب سے یہ کام برا لگنے لگا ہے آپ تو اس بے حیائی کے پر چارک ہیں ۔ ہم کسی کے کالے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈالتے مگر ایک انفرادی فعل کو مذہب کے خلاف استعمال کرنے کو برا سمجھتے ہیں ۔

جب غلط فعل ہو ہی مذہب کے نام پر رہا ہو تو کیا کریں کہنا پڑتا ہے ۔ آپ لوگوں نے کبھی کسی مولوی کی پھانسی کا مطالبہ کیا ؟یا کسی مولوی کے گھر کا گھیراؤ کیا؟ مسجد میں زنا بلاسفیمی اور توہین اسلام نہیں ہے ؟

زنا صرف مسجد میں نہیں بلکہ ہر جگہ نا جائز ہے۔ کس نے اس کو سپورٹ کیا ہے؟ آپ نے کسی یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے والے لوگوں کے گھر کا گھیراؤ کیا ہے؟ صرف مذہبی شعائر کے خلاف اپنے بغض کا اظہار کرتے ہو۔

یورنیورسٹی اور مسجد ایک ہے ؟ مولوی اور پروفیسر کا ایک معیار ہے ؟ کبھی کسی پروفیسر سے جنازہ یا نکاح پڑھوایا ہے ؟ زنا گناہ ہے ہر جگہ لیکن کبھی مولویوں کے خلاف ایکشن لیا ہے؟

تبلیغی لڑکے کو کہتے ہیی پہلے شادی کرو پھر دو بچے پیدا کرو۔۔۔۔اسکے بعد فارن ملک میی تبلیغ کی اجازت ہے۔۔۔۔اگر کوئی بگاڑ پیدا ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا۔۔۔لڑکا یا تبلیغی جماعت

کئی سال تک باہر ملکوں میں نوکریوں کے کئے رہنے والوں کے گھر میں بھی بگاڑ ہوتا ہے یا یہ بغض محض دین کے خلاف یے؟

میں ڈبل ماسٹر ہوں اور سرکاری نوکر ہوں، سوشل اور سیاسی ایکٹیویسٹ بھی ہوں
ان سب کے باوجود روزانہ کی بنیاد پر تبلیغی جماعت والوں کے ساتھ کچھ نا کچھ دین کی محنت کر لیتا ہوں اور کبھی کبھی سہ روزہ بھی لگ جاتا ہے
انھوں نے ہمیشہ مجھے گھریلو اور معاشرتی حقوق ادا کرنے کا درس دیا ہے

استغفر اللہ ، نہ کوی انکی طرح وقت نکال سکتا ھے نہ۔گھر بار چھوڑ سکتا ھے ، اور ان میں سے اکثر اچھے بھلے بزنس مین ھیں ، ھم دو دن نہیں نکال پاتے اور وہ چالیس روز ، چھ ماہ، ایک سال تک بھی وقت نکال لیتے ہیں ۔ بغیر تنظیم کے اتنی بڑی موومنٹ خود ایک معجزہ ھے

یہ دنیا کی واحد جماعت ہے جو اپنا مال، اپنی جان اور اپنا وقت لگا کر آپ کو جہنم سے بچانے کی کوشش کرتی ہے

روٹین سے ہٹ کر کسی بھی قسم کی بریک ،معاشرتی اور گھریلو ذمہ داریوں سے فرار کہلاتی ہے؟یا یہ سہولت صرف اسی جماعت کے لئے ہے؟

 

اللہ تعالئ آپ کو دین کی سمجھ عطا فرماے
اور ھم سب کو ھدایت نصیب فرماے

Please follow and like us:

Be the first to comment on "گھریلو اور معاشرتی زمہ واریوں سے فرار ہونے والی ہجوم کو تبلیغی جماعت کہتے ہیں۔"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*


RSS
Follow by Email
WhatsApp