طویل مشاورت اور تجاویز کے جائزے کے بعد وزیر اعظم پاکستان و چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے نومنتخب ایم ایل ائے جناب عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے وہ ایک متحرک اور حقیقی سیاسی کارکن ہیں جن کا دل کارکنوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔
کشمیر کا وزیراعظم ایک نیازی ہوگا ؟ اس سے بڑا مذاق کشمیری عوام کے ساتھ اور کیا ہوسکتا ہے ؟ نیازی کشمیر کی کاسٹ ہی نہیں ہے ‘ خدا کا خوف کریں پی ٹی آئی نے تو کشمیر کاز کو دفن ہی کردیا
ایک بندہ جس نے الیکشن سے 10 دن پہلے پارٹی میں شمولیت اختیار کی وہ وزیر اعظم کا امیدوار. وہ پارٹی کہ ساتھ کتنا مخلص ہو گا یہ سب جانتے ہیں .. غلط فیصلہ شدید غلط.. ہم بطور ووٹر اس فیصلے کو ریجیکٹ کرتے ہیں… یہ پارٹی کی پرانے لوگوں کہ ساتھ زیادتی ہے
سمجھ آئ آپکو خان ایک مهراه ہے
جو اصل مالک فیصلہ کرتے ہیں ہوتا وہی ہے
ایک بندہ مخالف پارٹی میں سے چند دن قبل آے اور آپ اسے وزیر اعظم بنا دیں
وزیر اعظم ازاد کشمیر اس بندے کو لگا دیا جسکا نام سن کر عمران نیازی خود بھی حیران ہوگیا تھا ۔
اور ناظرین تنویرالیاس اور بیرسٹر سلطان جس دیگ کے آلے دوالے دھمال ڈالتے رہے وہ دیگ خاموشی سے پاکپتن پہنچا دی گئی لیکن اس تمام معاملہ میں پشلے اندر کے وچلے زرائع دعوی کررہے ہیں کہ تنویرالیاس کا ایڈوانس واپس کردیا گیا ہےحالانکہ ہمارے ہاں ٹوکن منی واپس کرنےکا رواج بالکل بھی نہیں ہے
آزادکشمیر میں ان سے زیادہ قابل اور دیانتدار سیاسی لیڈر موجود ہیں سلطان محمود بہتر تھے جو باہر کی دنیا میں مسلہ کشمیر کو آجاگر کرتے یہ کشمیر کے ساتھ مزاق ہے اور پورا کنڑول اسلام آباد میں رکھا گیا ہے
یہ نے تجربے آزادی کے بیس کمپ میں نہی چلتے
Be the first to comment on "Who is Abdul Qayyum Niazi Profile and History"